سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کے جیل کی چابی امریکا میں نہیں اسلام آباد میں موجود حکمرانوں کے پاس ہے۔ تفصیلات: DailyJang mushtaqahmedkhan
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ 20 سال کے بعد ڈاکٹر فوزیہ کو اپنی بہن عافیہ سے ملوانے امریکا لے گیا، میں والدہ کی وفات پر اتنا نہیں رویا جتنا امریکا میں رویا۔
پشاور میں جماعت اسلامی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے لوگوں نے ہر ملک کے ساتھ مدد کی لیکن ڈاکٹر عافیہ کا نہیں پوچھا۔ اپنے خطاب میں سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کے جیل کی چابی امریکا میں نہیں اسلام آباد میں موجود حکمرانوں کے پاس ہے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر میں پی ٹی آئی حکومت پر کڑی تنقیدقومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اراکین کی خوش گپیاں ،سپیکر اراکین کو اپنی نشستوں پر بیٹھنے کی ہدایات کرتے رہے ،اراکین کے ایوان میں شور سے وزیر خزانہ کی تقریر میں
مزید پڑھ »
برطانیہ میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان چھونے لگیںبرطانیہ میں سبزیوں کی قیمتیں 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، سال کے آغاز سے اب تک سبزیوں کی قیمتوں میں 30 سے 60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو: پاکستان کی قسمت کا فیصلہ سڑکوں پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگااسلام آباد : وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قسمت کا فیصلہ سڑکوں پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگا۔
مزید پڑھ »
نیا قومی بجٹ: سینیٹ اور قومی اسمبلی کیلئے مختص رقوم کی تفصیلات سامنے آ گئیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) نئے قومی بجٹ میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے لیے تنخواہوں اور اخراجات کی مد میں مختص رقوم کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔
مزید پڑھ »