نیا قومی بجٹ: سینیٹ اور قومی اسمبلی کیلئے مختص رقوم کی تفصیلات سامنے آ گئیں Senate Nationalassembly Budget Pakistan
دستاویز کے مطابق نئے بجٹ میں قومی اسمبلی کیلئے تنخواہوں، اخراجات کی مد میں 8 ارب 30 کروڑ، ملازمین کے تمام اخراجات کیلئے 5 ارب 57 کروڑ سے زائد مختص کرنے کا تخمینہ ہے، قومی اسمبلی ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب 52 کروڑ روپے مختص کیے گئے۔قومی اسمبلی ملازمین کو الاؤنسز کی میں 4 ارب 5 کروڑ کی گرانٹ ملے گی، قومی اسمبلی کے انتظامی امور پر آئندہ مالی سال 2ارب 6 کروڑ کے اخراجات آئیں گے، ریٹائر ہونے والے ملازمین کیلئے 5 کروڑ 16 لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا...
بجٹ میں قومی اسمبلی کیلئے گرانٹس، سبسڈیز کی مد میں 37 کروڑ 83 لاکھ مختص کیے، قومی اسمبلی کے مرمتی کاموں کیلئے 14 کروڑ 73 لاکھ روپے کا تخمینہ ہے، رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال قومی اسمبلی کیلئے 2 ارب 14 کروڑ اضافی بجٹ رکھا۔ دستاویز کے مطابق نئے بجٹ میں سینیٹ کیلئے تنخواہوں، اخراجات کی مد میں 5 ارب 5 کروڑ جبکہ ملازمین کے تمام اخراجات کیلئے 3 ارب 15 کروڑ سے زائد مختص کرنے کا تخمینہ ہے، سینیٹ ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 99 کروڑ 55 لاکھ روپے مختص کیے گئے۔سینیٹ کے ملازمین کو الاؤنسز کی میں 2 ارب 16 کروڑ کی گرانٹ ملے گی، سینیٹ کے انتظامی امور پر آئندہ مالی سال 1 ارب 43 کروڑ کے اخراجات آئیں گے، ریٹائر ہونے والے ملازمین کیلئے 3 کروڑ 90 لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا...
بجٹ میں سینیٹ کیلئے گرانٹس، سبسڈیز کی مد میں 20 کروڑ 8 لاکھ مختص کیے، سینیٹ کے مرمتی کاموں کیلئے 5 کروڑ 22 لاکھ روپے کا تخمینہ ہے، رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال سینیٹ کیلئے 1 ارب 31 کروڑ اضافی بجٹ رکھا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کیلیے کتنی رقم مختص کی گئی؟بجٹ میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کیلیے کتنی رقم مختص کی گئی؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر میں پی ٹی آئی حکومت پر کڑی تنقیدقومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اراکین کی خوش گپیاں ،سپیکر اراکین کو اپنی نشستوں پر بیٹھنے کی ہدایات کرتے رہے ،اراکین کے ایوان میں شور سے وزیر خزانہ کی تقریر میں
مزید پڑھ »
بجٹ 24-2023ء کی دستاویز سامنے آ گئینئے مالی سال کا 14 ہزار 5 سو ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ’جیونیوز‘ نے بجٹ دستاویز حاصل کر لی۔
مزید پڑھ »
’غیرت مند تھے جو گھناؤنی ویڈیو کے سبب دنیا ہی چھوڑ گئے،‘ عامر لیاقت کی پہلی برسی پر بشریٰ اقبال کا ٹوئٹڈاکٹر سیدہ بشریٰ اقبال نے مرحوم عامر لیاقت کی پہلی برسی پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس؛ دفاع کیلیے 1804 اور ترقیاتی پروگرام کیلیے 1150 ارب کی منظوری - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کا اجلاس؛ دفاع کیلیے 1804 اور ترقیاتی پروگرام کیلیے 1150 ارب کی منظوری ExpressNews Budget2023
مزید پڑھ »