بجٹ 24-2023ء کی دستاویز سامنے آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ 24-2023ء کی دستاویز سامنے آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

نئے مالی سال کا 14 ہزار 5 سو ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا DailyJang

بجٹ دستاویز کے مطابق قومی ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے کا ہو گا، وفاق کا ترقیاتی بجٹ 1150 ارب روپے مختص کیا گیا ہے، صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 1559 مختص کرنے کی تجویز ہے۔

وزارتِ مواصلات کا ترقیاتی بجٹ 35 کروڑ روپے، وزارتِ دفاع کا ترقیاتی بجٹ 2 ارب 80 کروڑ روپے، وزارتِ دفاعی پیداوار کے لیے ترقیاتی بجٹ 2 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 1559 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جن میں سے پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 426 ارب روپے، خیبر پختون خوا کا ترقیاتی بجٹ 268 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے، پنجاب اور خیبر پختون خوا کا ترقیاتی بجٹ 4 ماہ کا ہے۔وزارتِ ہاؤسنگ کے لیے 36 ارب 70 کروڑ روپے، وزارتِ انسانی حقوق کے منصوبوں کے لیے 81 کروڑ 40 لاکھ روپے، وزارتِ صنعت و پیداوار کے لیے 3 ارب روپے، وزارتِ اطلاعات و نشریات کے لیے 2 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔وزارتِ آئی ٹی کا ترقیاتی بجٹ 6 ارب روپے، وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی تجویزوزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی تجویزوفاقی بجٹ 24-2023ء میں وزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ میں 7 کروڑ روپے سے زائد کی کٹوتی کی تجویز زیرِ غور ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی موجیں ہوشربا مہنگائی کے پیش نظر تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافے کی تجویزسرکاری ملازمین کی موجیں ہوشربا مہنگائی کے پیش نظر تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافے کی تجویز11:23 AM, 8 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: بجٹ 2023-24 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاﺅنس کی مد میں 30 فیصد جبکہ پنشن میں 20 فیصد
مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ کل پیش ہو گا، قومی اسمبلی کا اجلاس طلبوفاقی بجٹ کل پیش ہو گا، قومی اسمبلی کا اجلاس طلبوزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے
مزید پڑھ »

80 ارب کے منصوبےبجٹ وزیر اعظم پیکج لانے کا فیصلہ80 ارب کے منصوبےبجٹ وزیر اعظم پیکج لانے کا فیصلہوفاقی بجٹ 2023-24 میں وزیر اعظم پیکج لانے کا فیصلہ کر لیا گیا،آئندہ بجٹ میں وزیر اعظم پیکج کے تحت 80 ارب کے منصوبے شروع کئے جائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 20:49:59