80 ارب کے منصوبےبجٹ وزیر اعظم پیکج لانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

80 ارب کے منصوبےبجٹ وزیر اعظم پیکج لانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

بجٹ میں وزیر اعظم پیکج لانے کا فیصلہ

وزیر اعظم پیکج میں سولر پاور منصوبے کیلئے 30 ارب مختص کرنے کی تجویز دی گئی،وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے 10 ارب رکھنے کی تجویز دی گئی،اس کے علاوہ نوجوانوں کیلئے چھوٹے قرضوں کیلئے10 ارب مختص کرنے کی تجویز دی ہے۔

آئی ٹی اور کھیلوں کیلئے پانچ، پانچ ارب رکھنے کی تجویز دی گئی ہے ،یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کیلئے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کئلئے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی،وزیراعظم آئی ٹی پروگرام کیلئے 5 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش کی گئی۔کھیلوں کے فروغ کیلئے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی،وزیر اعظم سبز انقلاب پروگرام کیلئے 5 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے،خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے پانچ ارب روپے کا پروگرام شروع کرنے کی تجویز دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ٹی سیکٹر کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا بڑا فیصلہآئی ٹی سیکٹر کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا بڑا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ٹی کیلئے بڑے پیکج کی تیاری کریں۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا آئی ٹی سیکٹر کی حوصلہ افزائی کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہوزیر اعظم کا آئی ٹی سیکٹر کی حوصلہ افزائی کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، اس موقع پر آئی ٹی سیکٹر کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہ کیا گیا اس حوالے سے کمیٹی تشکیل دے کر فوری طور پر سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیر اعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہوزیر اعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہوزیر اعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہوزیر اعظم نے آئندہ بجٹ میں لائن لاسز اور بجلی چوری کے سد باب کیلئے مؤثر اقدامات شامل کرنے کی ہدایت کی، انہوں نے آئندہ بجٹ میں ونڈ اور شمسی توانائی کے منصوبے
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-01 21:34:17