وزیر اعظم کا آئی ٹی سیکٹر کی حوصلہ افزائی کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم کا آئی ٹی سیکٹر کی حوصلہ افزائی کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

وزیر اعظم کا آئی ٹی سیکٹر کی حوصلہ افزائی کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہ CMShehbaz PMLN PDM PPP Pakistan Punjab lahore

اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ٹی سیکٹر کیلئے بڑا پیکیج تیار کرنے کی بھی ہدایت کر دی، نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو خصوصی مراعات دینے کی اصولی منظوری دی گئی ہے، جدید ٹیکنالوجی اور آئی ٹی کے ذریعے کاروبار اور تجارت کے فروغ پر خصوصی رعایت دینے، نوجوانوں کے اپنا کاروبار شروع کرنے کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات کرنے کا فیصلہ بھی ہوا۔

وزیر اعظم نے نوجوانوں کو آئی ٹی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہنرمند بنانے کے پروگرام میں بڑی توسیع کے پروگرام، خصوصی ٹریننگ آئی ٹی زونز بنانے کی بھی منظوری دے دی، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ٹی سے متعلقہ سفارشات کو شامل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، آئی ٹی کے شعبے میں بجٹ سفارشات کی منظوری سے لاکھوں کی تعداد میں نیا روزگار پیدا ہو گا۔

اجلاس میں نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے میں نئی کمپنیوں کی تشکیل کیلئے خصوصی رہنمائی اور سرکاری مدد فراہم کرنے کے اقدامات، بیرون ملک آئی ٹی سیکٹر کے روڈ شوز منعقد کرنے اور اس شعبے میں سہولیات سے آگاہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی، اجلاس میں آئی ٹی کے شعبے کے متعلقہ سٹیک ہولڈرز شریک ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہشہباز شریف کا غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہشہباز شریف کا غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ Shehbazsharif Primeminister PMLN Politics
مزید پڑھ »

عدالت کا شاہ محمودقریشی کی نظر بندی ختم کرنے کا حکمعدالت کا شاہ محمودقریشی کی نظر بندی ختم کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کی نظر بندی ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا آرڈر جاری کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہوزیراعظم کا غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ کیاہے،وزیراعظم نے کسانوں کو کھاد پر براہ راست سبسڈی پہنچانے کا دو ٹوک فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

ویڈیو : انسٹاگرام پر وہاج علی کی مقبولیت میں اضافہ، بھارت میں مداح بچوں کا جشنویڈیو : انسٹاگرام پر وہاج علی کی مقبولیت میں اضافہ، بھارت میں مداح بچوں کا جشنویڈیو کے کیپشن میں اداکار وہاج علی نے لکھا کہ یہ حوصلہ افزائی کا ایک پیارا طریقہ ہے جو مجھے آج سے پہلے کبھی نہیں ملا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-02 15:41:15