شہباز شریف کا غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کا غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

شہباز شریف کا غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ Shehbazsharif Primeminister PMLN Politics

وزیر اعظم شہباز شریف نے معاشی چیلنجز کے باوجود غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں خصوصی اقدامات کی ہدایت کی ہے، انہوں نے موجودہ وسائل کو بہترین انداز میں بروئے کار لا کر زیادہ سے زیادہ عوامی ریلیف دینے اور کسانوں کو کھاد پر براہ راست سبسڈی پہنچانے کا دو ٹوک فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کھاد پر سبسڈی براہ راست کسانوں تک پہنچانے کیلئے ایک جامع پلان تشکیل دے کر پیش کیا جائے، حکومت مستحق کسانوں کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے میں معاونت فراہم کرے گی، ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن سے...

شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نے عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوتے ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو عام آدمی تک پہنچایا جائے، انہوں نے کہا کہ بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام کا دائرہ کار بڑھا کر مستحق لوگوں کی شمولیت یقینی بنائی جائے، یقینی بنایا جائے کہ ملک بھر میں کوئی بھی مستحق بیوہ بی آئی ایس پی کے ڈیٹا سے باہر نہ رہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مستحق طلبا و طالبات کو وظائف سے اعلیٰ تعلیم و پیشہ ورانہ ہنر سے لیس کیا جائے گا، حکومت اس مقصد کیلئے...

انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو عالمی معیار و عصری تقاضوں کے مطابق ہنر فراہم کرے گی، وزیر اعظم یوتھ لون پروگرام کا دائرہ کار بڑھا کر نوجوانون کو آسان شرائط پر قرض سے کاروبار میں سہولت فراہم کی جائے گی، نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں سہولیات فراہم کر کے ملکی آئی ٹی برآمدات بڑھائی جائیں گی۔شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں کو فری لانسنگ اور پیشہ ورانہ تربیت سے لیس کر کے خود روزگاری میں سہولت فراہم کی جائے گی، گزشتہ حکومت کے 4 سالہ سیاہ دور میں نوجوانوں میں نفرت و انتشار کے جذبات، ڈنڈے...

اس موقع پر وزیر اعظم نے چھوٹے کاروبار اور چھوٹے پیمانے کی صنعت کی ترقی کیلئے تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہوزیراعظم کا غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ کیاہے،وزیراعظم نے کسانوں کو کھاد پر براہ راست سبسڈی پہنچانے کا دو ٹوک فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بجٹ میں غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہوزیراعظم کا بجٹ میں غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دائرہ کار بڑھا کر مستحق لوگوں کی شمولیت یقینی بنائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا غریب اور متوسط طبقے کے لیے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہوزیراعظم کا غریب اور متوسط طبقے کے لیے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہوزیراعظم کا غریب اور متوسط طبقے کے لیے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں تنخواؤں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئیآئندہ بجٹ میں تنخواؤں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں 20 سے 30 فیصد اضافے کا امکان ہے تاہم تنخواہوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ کابینہ اجلاس میں ہو گا۔
مزید پڑھ »

نادرا کے 30 مراکز میں پاسپورٹ کاؤنٹر قائمنادرا کے 30 مراکز میں پاسپورٹ کاؤنٹر قائموزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نادرا نے عوام کیلئے نئی سہولت کا آغاز کردیا ، اب نادرا اسلام آباد، کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر کے 30 سینٹرز پر پاسپورٹ بھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 13:01:35