لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کی نظر بندی ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا آرڈر جاری کیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمودقریشی کی جانب سے وکیل تیمور ملک اور ان کی بیٹی گوہربانو قریشی عدالت میں پیش ہوئے جب کہ سرکار کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عابد عزیز راجوری پیش ہوئے۔سماعت ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبد العزیز نے کی۔
عدالت نے مزید ریمارکس دئیے ہیں کہ ماضی میں جو کچھ ہو چکا،اسکو چھوڑ دیں،مستقبل میں ایسا نہ ہو،ہر چیز مذاق نہیں ہوتی۔ عدالت نے شاہ محمود کی فوری رہائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی اور ایم پی او آرڈرکے تحت گرفتار نہ کیا جائے۔عدالت نے ڈی سی راولپنڈی کے تھری ایم پی او آرڈر کالعدم قرار دے دیے اور شاہ محمود قریشی سے کسی قسم کا شورٹی بانڈ جمع کرانے کی ہدایت نہیں کی۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل کے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ،وفاقی اور پنجاب حکومت نے شاہ محمود قریشی کے مقدمات کے متعلق رپورٹ پیش کردی ، وکیل پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری مطلوب ہے ،عدالت نے حکومتی وکلاء کی...
واضح رہےکہ شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے بعد تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا تھا اور ان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر 23 مئی کو رہائی عمل میں آئی تھی لیکن اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد انہیں ایک بار پھر پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کالعدم قرار فوری رہا کرنے کا حکم01:53 PM, 6 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
مزید پڑھ »
عدالت کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکمعدالت کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShahMehmoodQureshi
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم - BBC Urduلاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیر مین شاہ محمود قریشی کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
مزید پڑھ »
عدالتی فیصلے میں بہت سقم ہیں، اینٹی کرپشن کا پرویز الٰہی جعلی بھرتی کیس فیصلے پر ردعمللاہور کی عدالت نے مبینہ جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی تھی اور انہیں جیل بھیجنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ورلڈکپ اور ایشیا کپ: پاکستان کو تنہا کرنیکی چالیں خود بھارت کیلئے پریشان کنپاکستان کو تنہا کرنے کی چالیں خود بی سی سی آئی کے لیے پریشانی کا سبب بن رہی ہیں، کیونکہ پاک بھارت میچ کی آمدنی ٹورنامنٹ کی مجموعی آمدنی کا 30فیصد ہے۔
مزید پڑھ »