شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کالعدم قرار فوری رہا کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کالعدم قرار فوری رہا کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کالعدم قرار، فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی اور ایم پی او کے تحت گرفتا نہ کیا جائے، جبکہ عدالت کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو کسی قسم کے شورٹی بانڈز جمع کرانے کی ہدایت نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتا کیا گیا تھا۔ 23 مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے رہا کرنے کا حکم دیا گیا لیکن ان کو رہا کرنے کے فورا بعد پولیس کی جانب سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکمشاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

عدالت کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکمعدالت کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکمعدالت کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShahMehmoodQureshi
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم - BBC Urduلاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم - BBC Urduلاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیر مین شاہ محمود قریشی کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلبپنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلبلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 14:21:56