فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا، 14 اختلافی نوٹ بھی شامل مزید پڑھیں: ExpressNews
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ 43 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے، فیصلے میں 14 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹس بھی شامل کیے گئے ہیں۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے انتخابات سے متعلق فیصلے کو 4 اور تین کا کہنا بالکل غلط ہے، سات رکنی بنچ بنا ہی نہیں تو چار اور تین کا تناسب کیسے ہوسکتا ہے، چیف جسٹس نے الیکشن معاملے پر سب سے پہلے 9 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا۔
فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ نو رکنی لارجر بینچ نے 23 فروری کو پہلی سماعت کی اور پھر ٹی روم میں ملاقات کی، جس میں نو ججز نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا جسے 27 فروری کو جاری کیا گیا اور تفصیلی فیصلے میں بینچ کی از سر نو تشکیل کے حکم نامے کا حوالہ دیا گیا۔ فیصلے کے مطابق چیف جسٹس نے انتخابات کے معاملے پر پہلے نو اور پھر پانچ رکنی صرف دو بینچز تشکیل دیے، کیس میں کسی دوسرے بینچ کا کوئی وجود نہیں ہے۔ فیصلے میں مزید لکھا گیا ہے کہ بصد احترام چار، تین کے تناسب سے فیصلہ کے بارے میں رائے درست نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انتخابات سے متعلق فیصلہ 4 اور3 کا کہناغلط ہےسپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاسپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ،43 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے
مزید پڑھ »
پنجاب الیکشن کیس: وفاقی حکومت کی لارجر بنچ بنانے کی استدعا مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کیلئے وفاقی حکومت کی لارجر بنچ کی استدعا مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »
بیرون ملک اثاثے: سپریم کورٹ کا غیر منقولہ جائیدادوں پر 50 فیصد ٹیکس ادا کرنیکا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر منقولہ پراپرٹی پر عائد 100 فیصد ٹیکس دینے پر حکم امتناع جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »
گوہر خان نے بیٹے کا نام اور تصویر شیئر کردی - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر والدین کے ہمراہ بچے کی تصویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں پھر بھی گراؤنڈ زیرو بن چکا ہے شیری رحمانٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے مختلف حادثات میں 29 افراد کے
مزید پڑھ »
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں پھر بھی گراؤنڈ زیرو بن چکا ہے: شیری رحمانپاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں پھر بھی گراؤنڈ زیرو بن چکا ہے: شیری رحمان مزید تفصیلات ⬇️ PPP SherryRehman Sindh ClimateChange MediaCellPPP sherryrehman
مزید پڑھ »