پنجاب الیکشن کیس: وفاقی حکومت کی لارجر بنچ بنانے کی استدعا مسترد SC PunjabElection ECP Pakistan
چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے سماعت کیلئے 3 رکنی بنچ برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے انتخابات نظرثانی کیس کی کاز لسٹ جاری کر دی۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بنچ 13 جون کو سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بنچ میں شامل ہیں۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے 4 اپریل کو پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا، الیکشن کمیشن نے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کے بعد نظرثانی درخواست دائر کی تھی، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے انتخابات میں تاریخ دینے پر اعتراض اٹھایا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مطالبات پورے نہ ہونے پر پی ایم ایس افسران نے احتجاج کا اعلان کر دیاپورے پنجاب میں وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر پروموشن بورڈ منعقد کیے گئے لیکن گریڈ 18 1ور 19 کی سینکڑوں آسامیاں خالی ہونے کے باوجود پی ایم ایس افسران کی ترقیاں
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت کی جوڈیشل کمیشن منتقلی کی چیف کمشنر سے استدعاچیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جوڈیشل کمیشن منتقلی کی درخواست چیف کمشنر کو دے دی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
حریم شاہ ویڈیو لیک کیس میں ٹک ٹاکر صندل خٹک گرفتاراسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »