اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس کی سماعت کی
جس دوران مدعی حریم شاہ اور ملزمہ صندل خٹک اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت مں پیش ہوئیں۔
دوران سماعت ملزمہ صندل خٹک نے مؤقف اپنایا کہ میں نے حریم شاہ کی ویڈیو بنائی اور نہ لیک کیں، حریم شاہ کی ویڈیوز ابھی لیک ہوئیں، وہ مجھے سال سےتنگ کررہی ہے، حریم مجھے نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کر رہی ہے۔دوران سماعت ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ویڈیوز اور تصاویر کمرہ عدالت میں دکھائیں۔ اس پراسیکیوٹر نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ ٹک ٹاک پر کشمیر کی آزادی کے لیے ویڈیوز نہیں ڈالی جاتیں، ٹک ٹاکر جو ویڈیوز بناتے ہیں، سب کو معلوم ہے۔
اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے دلائل سننے کے بعد ملزمہ صندل خٹک کی درخواست ضمانت مسترد کردی جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حریم شاہ کو جلد دھمکیوں کے نتائج مل جائیں گے: صندل خٹکحریم شاہ کے الزامات کی پہلے ہی تردید کر چکی ہوں : ٹک ٹاکر صندل خٹک
مزید پڑھ »
حریم شاہ کو دھمکیوں کے نتائج جلد مل جائیں گے: صندل خٹکٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے مجھے سنگین دھمکیاں ملی ہیں، حریم شاہ کو دھمکیوں کے نتائج جلد مل جائیں گے۔
مزید پڑھ »
حریم شاہ کو دھمکیوں کے نتائج جلد مل جائیں گے:صندل خٹک کا اعلاناپنے بیانات اور سرگرمیوں سے متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کو مشکلات کا سامنا ہے۔ٹک ٹاکر کی پرانی دوست دشمن بن گئیں ۔
مزید پڑھ »
حریم شاہ نے مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں! سیکیورٹی چاہیے، صندل خٹک - ایکسپریس اردوگزشتہ روز کرک تھانے گئی تھی لیکن میری درخواست مسترد کردی گئی، ٹک ٹاکر
مزید پڑھ »
شاہ رخ کے مداحوں کا اداکار سے منفرد انداز میں اظہار محبت، عالمی ریکارڈ بنالیاسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں شاہ رخ خان کے مداح بڑی تعداد میں ان کے گھر منت کے باہر موجود ہیں۔
مزید پڑھ »
خدیجہ شاہ، صنم جاوید، طیبہ راجہ، عالیہ حمزہ سمیت دیگر خواتین کی ضمانت درخواست دائرلاہور : جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کی خدیجہ شاہ ، صنم جاوید، طیبہ راجہ،عالیہ حمزہ سمیت دیگر خواتین نے ضمانت درخواست دائرکر دی۔
مزید پڑھ »