خدیجہ شاہ، صنم جاوید، طیبہ راجہ، عالیہ حمزہ سمیت دیگر خواتین کی ضمانت درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

خدیجہ شاہ، صنم جاوید، طیبہ راجہ، عالیہ حمزہ سمیت دیگر خواتین کی ضمانت درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

خدیجہ شاہ، صنم جاوید، طیبہ راجہ، عالیہ حمزہ سمیت دیگر خواتین کی ضمانت درخواست دائر arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیرا ؤ کے کیس میں پی ٹی آئی کی خواتین خدیجہ شاہ، صنم جاوید،طیبہ راجہ،عالیہ حمزہ سمیت دیگر نے ضمانت درخواست دائرکر دی۔

خدیجہ شاہ سمیت 8 خواتین نے ضمانت کی درخواستیں دائرکیں ، جس پر انسداد دہشت گردی عدالت کےجج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی۔ عدالت نے درخواستوں پرپراسیکیوشن کو 12 جون کیلئےنوٹس جاری کر دیے اور آئندہ سماعت پر پولیس سےمقدمےکا ریکارڈ طلب کر لیا۔ خیال رہے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیرا ؤ کے کیس میں خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین جوڈیشل ریمانڈ پرجیل میں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقررپی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقررلاہور : لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، ۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاریخدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاریخدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری 9thMayIncident JinnahHouse PTIWorkers PTIWomen KhadijaShah JudicialReman PunjabPolice PMLNGovt
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاریپی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری مزید تفصیلات ⬇️ 9thMayIncident JinnahHouse PTIWorkers PTIWomen KhadijaShah JudicialReman PunjabPolice PMLNGovt
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: خدیجہ شاہ سمیت 13 پی ٹی آئی خواتین سے تفتیش مکمل اور چالان پیش کرنے کا حکمجناح ہاؤس حملہ کیس: خدیجہ شاہ سمیت 13 پی ٹی آئی خواتین سے تفتیش مکمل اور چالان پیش کرنے کا حکملاہور : انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کو جناح ہاؤس حملہ کے مقدمے میں خدیجہ شاہ سمیت تیرہ پی ٹی آئی خواتین سےتفتیش مکمل کرکے چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے کی درخواست پر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوریامریکی سفارتخانے کی درخواست پر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوریاسلام آباد : وفاقی حکومت نے امریکی شہری خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا ، وہ جناح ہاؤس حملہ کیس کی مرکزی ملزم ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی سفارت خانے کی درخواست پر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری - BBC Urduامریکی سفارت خانے کی درخواست پر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری - BBC Urduوزارت داخلہ نے امریکی سفارتخانے کی درخواست پر نو مئی کے پرتشدد واقعات میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے باعث گرفتار ہونے والی معروف ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 18:16:38