خدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری 9thMayIncident JinnahHouse PTIWorkers PTIWomen KhadijaShah JudicialReman PunjabPolice PMLNGovt
کردیا۔عدالت نے پولیس کو جناح ہائوس حملہ کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ جج اے ٹی سی نے کہا کہ تفتیشی افسر22 جون تک تفتیش مکمل کرکے مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کرے، ایڈمن جج عبہرگل نے تحریری حکم جاری کیا۔ تحریری حکم کے مطابق تفتیشی افسرنے ملزمان سے
ریکوری کے لئے20 روز کا جسمانی ریمانڈ مانگا، ملزمان سے ریکوری کے لئے پہلے ہی 5 روز کا جسمانی ریمانڈ دیا گیا تھا۔تحریری حکم کے مطابق تفتیشی افسر کی مزید جسمانی ریمانڈ کے لئے ٹھوس وضاحت نہیں دے سکے، تمام خواتین کو14 روزہ کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جناح ہاوس حملہ کیس: خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت 13 خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکملاہور:عدالت نے جناح ہاوس حملہ اور جلاو گھیراو میں ملوث خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت 13 خواتین کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
مزید پڑھ »
خدیجہ شاہ یاسمین راشد سمیت 17 پی ٹی آئی خواتین عدالت پیشلاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں خدیجہ شاہ اور یاسمین راشد سمیت 17 پی ٹی آئی خواتین کو پیش کردیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور
مزید پڑھ »
امریکا کو قونصلر رسائی کی اجازت کے بعد خدیجہ شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف ضمانت پر رہائی ایک درخواست کی دوری پر02:10 PM, 8 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : حکومت کی طرف سے امریکا کو ڈیزائنر خدیجہ شاہ تک قونصلر رسائی کی اجازت دینے کے بعد پی ٹی آئی کارکن کو
مزید پڑھ »
جلاؤگھیراؤ کیسمحمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیالاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا جبکہ یاسمین راشد کی جناح ہاؤس جلا ؤگھیرا ؤکے
مزید پڑھ »
وزارتِ داخلہ نے امریکی قونصل جنرل لاہور کو خدیجہ شاہ تک رسائی کی اجازت دے دیخدیجہ شاہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام پر لاہور میں قید ہیں
مزید پڑھ »