خدیجہ شاہ ،یاسمین راشد سمیت 17 پی ٹی آئی خواتین عدالت پیش مزید تفصیلات ⬇️ Court Case Hearing 9May YasminRashid KhadijaShah
توڑپھوڑ کے کیس کی سماعت لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہورہی ہے۔ کیس کی سماعت انسدادہشت گردی عدالت کہ جج عبہر گل خان رہی ہیں۔پولیس نے یاسمین راشد، خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت 17 پی ٹی آئی خواتین کو عدالت پہنچایا۔پولیس کی جانب سے عدالت میں تفتیشی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13خواتین کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہوچکا ہے۔ پولیس نے تفتیش
اور فوٹو گرا میٹک ٹیسٹ کیلئے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تھا۔ واضح رہے کہ 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں پُرتشدد مظاہرے کیے گئے تھے۔ شرپسند افراد نے لاہور میں جناح ہاؤس میں بھی توڑ پھوڑ کی تھی اور وہاں آگ لگا دی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا اور ان کے خلاف کیس لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں زیر سماعت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اسلام آباد روانہچیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اسلام آباد روانہ مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan BushraBibi Islamabad Case Court Hearing PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس ، ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور : پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
مزید پڑھ »
میئر کیلئے جماعت اسلامی کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے: ترجمان پی ٹی آئی کراچیپی ٹی آئی کو کوئی عہدہ نہیں چاہیے، پی ٹی آئی نے کراچی کے بہتر مفاد کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے: ترجمان
مزید پڑھ »
پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے، جو بھی ہو آئین کے مطابق ہو، امریکاخدیجہ شاہ دہری شہریت کی حامل ہیں،پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کو کونسلر رسائی دی جائے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاریاسلام آباد : سیشن عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔
مزید پڑھ »