میئر کیلئے جماعت اسلامی کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے: ترجمان پی ٹی آئی کراچی
میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کی جانب سے حافظ نعیم اور پیپلز پارٹی کی جانب سے مرتضیٰ وہاب کو نامزد کیا گیا ہے— فوٹو: فائل
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ میئر کے امیدوار کیلئے جماعت اسلامی کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کراچی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کی جانب سےتحریک انصاف کو ڈپٹی میئرکے عہدے کی پیشکش کی گئی لیکن پی ٹی آئی کو کوئی عہدہ نہیں چاہیے، پی ٹی آئی نے کراچی کے بہتر مفاد کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔
قبل ازیں کراچی میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ 15 جون کو میئر کا انتخاب ہورہا ہے ، قانون تھا کہ میئر ہاؤس سے منتخب ہوگا، پیپلز پارٹی نے ترمیم کی کہ کوئی رکن نہ بھی ہو تو میئر بن سکتا ہے ، الیکشن کمیشن نے الیکشن کے شیڈول کے بعد اس طرح کے قانون منظور کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کو پورا موقع فراہم کیا۔
خیال رہے کہ میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کی جانب سے حافظ نعیم اور پیپلز پارٹی کی جانب سے مرتضیٰ وہاب کو نامزد کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کے امیدوار ہونگے، بلاول بھٹو زرداریپیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا ہے، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی اور ڈپٹی
مزید پڑھ »
میئر جماعت اسلامی کا بنے گا، حافظ نعیم الرحمٰنامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کر سکے گی، میئر جماعت اسلامی کا بنے گا۔
مزید پڑھ »
عدالت کا شاہ محمودقریشی کی نظر بندی ختم کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کی نظر بندی ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا آرڈر جاری کیا ہے۔
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس لاہور پر شرپسندوں کے حملےکا ایک اور سرغنہ بے نقابیہ سب چیئرمین پی ٹی آئی کی فوج مخالف تقاریرکانتیجہ ہے، تقاریر سے متاثر ہوکر ہم نے یہ سب کیا اور جلاؤگھیراؤ کاحصہ بنے، علی رضا کا اعترافی بیان مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کا نام فائنل کرلیامرتضیٰ وہاب کا نام مراد علی شاہ اور شازیہ مری کی سفارش پر فائنل کیا گیا تفصیلات جانیے: PPP MurtazaWahab MayorKarachi DailyJang BilawalBhuttoZardari
مزید پڑھ »