جناح ہاوس حملہ کیس: خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت 13 خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

جناح ہاوس حملہ کیس: خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت 13 خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

جناح ہاوس حملہ کیس: خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت 13 خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم arynewsurdu

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوس حملہ اور جلاو گھیراو میں ملوث خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت 13 خواتین کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے جناح ہاؤس حملہ جلاو گھیراو کیس کی سماعت کی۔ پولیس نے خدیجہ شاہ، صنم جاوید سمیت تیرہ خواتین کو عدالت میں پیش کیا، عدالت نے استفسار کیا کہ صنم جاوید، خدیجہ شاہ اور طیبہ راجہ کون ہیں؟ کیا ان سے ڈنڈے بر آمد کرلیا گئے ہیں۔ جس پر جواب دیتے ہوئے خواتین نے برآمدگی سے انکار کردیا، تفتیشی افسر نے موقف اختیار کیا کہ ان خواتین سے پٹرول بم اور دیگر سامان برآمد کرایا جانا ہے لہذا مزید جسمانی ریمانڈ دیا جاٸے۔

عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا مسترد کرتے ہوٸے خواتین ملزمان کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خدیجہ شاہ یاسمین راشد سمیت 17 پی ٹی آئی خواتین عدالت پیشخدیجہ شاہ یاسمین راشد سمیت 17 پی ٹی آئی خواتین عدالت پیشلاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں خدیجہ شاہ اور یاسمین راشد سمیت 17 پی ٹی آئی خواتین کو پیش کردیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور
مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ کیس کو فالو کر رہےہیں خدیجہ شاہ کو کونسلر تک رسائی دی جائے امریکہخدیجہ شاہ کیس کو فالو کر رہےہیں خدیجہ شاہ کو کونسلر تک رسائی دی جائے امریکہ10:11 AM, 7 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ ہم خدیجہ شاہ کیس کو فالو کر رہے ہیں کیونکہ ان کی
مزید پڑھ »

پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے، جو بھی ہو آئین کے مطابق ہو، امریکاپاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے، جو بھی ہو آئین کے مطابق ہو، امریکاخدیجہ شاہ دہری شہریت کی حامل ہیں،پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کو کونسلر رسائی دی جائے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ کیس: امریکی سفارتخانے کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی، دفتر خارجہخدیجہ شاہ کیس: امریکی سفارتخانے کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کیس میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر رسائی کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 23:24:24