جہانگیر ترین کا استحکامِ پاکستان پارٹی بنانے کا اعلان: ’ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، قوم کو امید دلوانے کے لیے نئی جماعت بنائی‘ بی بی سی اردو کا لائیو پیج:
JIMFBLEAKوزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان میں تلور آئبیکس اور دیگر نایاب پرندوں اور جانوروں کے شکار پر پابندی عائد کر دی ہے۔
وزیراعلیٰ کے مطابق ’یو این چارٹر اور بلوچستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے۔‘ انھوں نے تمام ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے افسران و اہلکاران کو جنگلی حیات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’اپنے اس حق اور اختیار کا بھرپور دفاع کریں گے۔‘ ان کے مطابق حکومت کو اپنے اس اختیار کے استعمال کا آئینی و قانونی تحفظ حاصل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خدیجہ شاہ کیس: امریکی سفارتخانے کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کیس میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر رسائی کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کو قونصلر رسائی کی اجازت کے بعد خدیجہ شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف ضمانت پر رہائی ایک درخواست کی دوری پر02:10 PM, 8 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : حکومت کی طرف سے امریکا کو ڈیزائنر خدیجہ شاہ تک قونصلر رسائی کی اجازت دینے کے بعد پی ٹی آئی کارکن کو
مزید پڑھ »
پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے، جو بھی ہو آئین کے مطابق ہو، امریکاخدیجہ شاہ دہری شہریت کی حامل ہیں،پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کو کونسلر رسائی دی جائے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی کیلئے پاکستانی حکام سے کہا ہے: امریکی محکمہ خارجہپاکستانی حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ منصفانہ سماعت کی گارنٹی ہوگی: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ
مزید پڑھ »
خدیجہ شاہ کیس کو فالو کر رہےہیں خدیجہ شاہ کو کونسلر تک رسائی دی جائے امریکہ10:11 AM, 7 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ ہم خدیجہ شاہ کیس کو فالو کر رہے ہیں کیونکہ ان کی
مزید پڑھ »