امریکی سفارتخانے کی درخواست پر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

امریکی سفارتخانے کی درخواست پر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

امریکی سفارتخانے کی درخواست پر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری arynewsurdu

اس سے قبل ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے قوانین اور عالمی ذمہ داریوں پرعمل کرے گا، پاکستان نے آئینی طور پر انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کی ضمانت دی ہے، قونصلررسائی کی درخواست پر حتمی فیصلہ وزارت داخلہ کرتی ہے

یاد رہےمحکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے خدیجہ شاہ تک قونصلر رسائی دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سفارت خانے کی درخواست پر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری - BBC Urduامریکی سفارت خانے کی درخواست پر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری - BBC Urduوزارت داخلہ نے امریکی سفارتخانے کی درخواست پر نو مئی کے پرتشدد واقعات میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے باعث گرفتار ہونے والی معروف ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ کیس: امریکی سفارتخانے کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی، دفتر خارجہخدیجہ شاہ کیس: امریکی سفارتخانے کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کیس میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر رسائی کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا کو قونصلر رسائی کی اجازت کے بعد خدیجہ شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف ضمانت پر رہائی ایک درخواست کی دوری پرامریکا کو قونصلر رسائی کی اجازت کے بعد خدیجہ شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف ضمانت پر رہائی ایک درخواست کی دوری پر02:10 PM, 8 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : حکومت کی طرف سے امریکا کو ڈیزائنر خدیجہ شاہ تک قونصلر رسائی کی اجازت دینے کے بعد  پی ٹی آئی کارکن کو
مزید پڑھ »

وزارتِ داخلہ نے امریکی قونصل جنرل لاہور کو خدیجہ شاہ تک رسائی کی اجازت دے دیوزارتِ داخلہ نے امریکی قونصل جنرل لاہور کو خدیجہ شاہ تک رسائی کی اجازت دے دیخدیجہ شاہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام پر لاہور میں قید ہیں
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملے پر گرفتار خدیجہ شاہ کو امریکی قونصل تک رسائی دے دیجناح ہاؤس حملے پر گرفتار خدیجہ شاہ کو امریکی قونصل تک رسائی دے دیلاہور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار ہونے والی خدیجہ شاہ کو امریکی قونصل تک رسائی دے دی گئی۔
مزید پڑھ »

نوجوانوں، خواتین اور کسانوں کی ترقی کے انقلابی پروگرام بجٹ میں شامل - ایکسپریس اردونوجوانوں، خواتین اور کسانوں کی ترقی کے انقلابی پروگرام بجٹ میں شامل - ایکسپریس اردونوجوانوں کو قرضے، طلبا کو وظائف، خواتین کو بااختیار بنانے اور ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی کے منصوبوں کی منظوری دی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 21:33:29