بیرون ملک اثاثے: سپریم کورٹ کا غیر منقولہ جائیدادوں پر 50 فیصد ٹیکس ادا کرنیکا حکم

پاکستان خبریں خبریں

بیرون ملک اثاثے: سپریم کورٹ کا غیر منقولہ جائیدادوں پر 50 فیصد ٹیکس ادا کرنیکا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

بیرون ملک اثاثے: سپریم کورٹ کا غیر منقولہ جائیدادوں پر 50 فیصد ٹیکس ادا کرنیکا حکم SC Pakistan

سپریم کورٹ میں بیرون ملک اثاثوں پر ٹیکس نفاذ کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، عدالت نے غیر منقولہ پراپرٹی پر عائد سو فیصد ٹیکس دینے پر حکم امتناع جاری کیا۔

عدالت نے فریقین کو غیر منقولہ جائیدادوں پر 50 فیصد ٹیکس ادا کرنے کا حکم دے دیا، فیصلے کا اطلاق منقولہ جائیداد پر نہیں ہوگا۔ دوران سماعت چیف جسٹس عمرعطا بندیال کا کہنا تھا کہ ملک کو اس وقت مالی مشکلات کا سامنا ہے، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ان حالات میں تعاون کریں، حکومت کی مجبوریوں کو ہم سمجھ سکتے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اس نئے ٹیکس سسٹم کی خامیوں کو دیکھنا ہوگا، مزید لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کیلئے کریٹیو ٹیکسیشن کرنا ہوگی، عدالت نے جو کچھ بھی کرنا ہے وہ آئین و قانون کے مطابق کرنا ہے۔

ایف بی آر کی لیگل ٹیم کے ممبر کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ اربوں کا ہے، عدالت نے حکم امتناع جاری کیا تو باقیوں کے ساتھ زیادتی ہوگی، ٹیکس پالیسی پر ایسے ریلیف ملنا شروع ہوگیا تو مشکلات بڑھیں گی۔وکیل مخدوم علی خان نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ نے فریقین کو سنے بغیر فیصلہ دیا، لاہور ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو نئے ٹیکس ادا کرنیوالوں کو تلاش کرنا چاہیے تھا: محسن عزیزحکومت کو نئے ٹیکس ادا کرنیوالوں کو تلاش کرنا چاہیے تھا: محسن عزیزسینیٹر محسن عزیز کا کہنا ہے کہ ٹیکس وصولی مشکل سے 7200 ارب روپے پر جائے گی، حکومت کو نئے ٹیکس ادا کرنے والوں کو تلاش کرنا چاہیے تھا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار، تفصیلات طلبسپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار، تفصیلات طلباسلام آباد : سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پہاڑوں پر مائننگ سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہارسپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہارسپریم کورٹ  نےجنگلات کی زمینوں پر قبضے کیخلاف کیس میں مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہارسپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے جنگلات کی زمینوں پر قبضے کے خلاف کیس میں مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہارسپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے جنگلات کی زمینوں پر قبضے کے خلاف کیس میں مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

قومی سلامتی کے اداروں پر حملے کیلئے اکسانے کا الزام : شاہین صہبائی اور عادل فاروق راجہ سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درجقومی سلامتی کے اداروں پر حملے کیلئے اکسانے کا الزام : شاہین صہبائی اور عادل فاروق راجہ سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد: قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم شاہین صہبائی، عادل فاروق راجہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 13:51:39