سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار Supremecourt Pakistan

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف والے مارگلہ کے پہاڑوں پر درخت نظر آتے ہیں، مارگلہ ہلز کی دوسری طرف مائننگ ہو رہی ہے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ جنگلات کی زمینوں پر تجاویزات قائم کی جا رہی ہیں، حکومتیں درخت لگانے کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہیں، صوبائی حکومتیں بتائیں اب تک کتنے درخت لگائے گئے، کیا پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت محکمہ جنگلات کی زمین لیز پر دی جا رہی...

صوبائی حکومتوں کے وکلاء نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے کی روشنی میں تمام لیز منسوخ کر دی گئی ہیں۔ عدالت نے چاروں صوبوں سے جنگلات کی زمینوں کو واگزار کرنے کے بارے میں تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا کہ جنگلات کی زمینوں کو واگزار کروا کر کتنے درخت لگائے گئے۔ سپریم کورٹ نے مارگلہ کے پہاڑوں پر مائننگ کے بارے میں بھی تفصیلات طلب کر لیں، بعدازاں عدالت نے جنگلات کی زمینوں پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی: عدلیہ کیا فیصلہ کرے گی؟9 مئی: عدلیہ کیا فیصلہ کرے گی؟روزنامہ جنگ میں شائع سینیئر صحافی انصار عباسی کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں AnsarAAbbasi
مزید پڑھ »

ٹیلر سوئفٹ سے تعلقات کی خبروں پر دلجیت دوسانج کا ردعملٹیلر سوئفٹ سے تعلقات کی خبروں پر دلجیت دوسانج کا ردعملمعروف بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانج نے امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے اپنے تعلقات کے بارے میں سامنے آنے والی خبروں پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں پر وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار افسوسطوفانی بارشوں سے ہلاکتوں پر وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار افسوساسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے طوفانی بارشوں کی وجہ سے بنوں اور لکی مروت میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو ہوگاسپریم کورٹ میں 2 ججز کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو ہوگاجوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پشاورہائیکورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پر غور ہوگا: ذرائع
مزید پڑھ »

معروف پاکستانی تصاویر سارہ خان کی دلکش مداحوں کو بھاگیںمعروف پاکستانی تصاویر سارہ خان کی دلکش مداحوں کو بھاگیںباصلاحیت پاکستانی اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر دلکش تصاویر کا ایک سلسلہ شیئر کیا۔اداکارہ نے ایک مسحور کن گلابی رنگ کا لباس پہنا، جس میں ہر فریم میں فضل
مزید پڑھ »

آئی جی پولیس کو لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی کی بازیابی کا حکم - ایکسپریس اردوآئی جی پولیس کو لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی کی بازیابی کا حکم - ایکسپریس اردووکیل چھ جون کو سپریم کورٹ میں سماعت اٹینڈ کرنے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 14:28:23