آئی جی پولیس کو لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی کی بازیابی کا حکم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

آئی جی پولیس کو لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی کی بازیابی کا حکم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

وکیل چھ جون کو سپریم کورٹ میں سماعت اٹینڈ کرنے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی پولیس کو لاپتہ وکیل کی بازیابی کے لیے پولیس ڈیپارٹمنٹ اور متعلقہ انٹیلی ایجنسیوں سے معلومات حاصل کرنے کی ہدایت کر دی اور ایس ایس پی آپریشن کو 12 جون کو پیش ہونے کا حکم دیا۔

اسلام آباد ہائی کوٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی ایڈووکیٹ کی بازیابی کے لیے ان کے بیٹے حافظ محمد اسامہ ریاض کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ حک نامے میں کہا گیا ہے کہ پٹیشنر کے مطابق اس کے والد چھ جون کو سپریم کورٹ میں سماعت اٹینڈ کرنے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ پٹیشنر کو خدشہ ہے کہ اس کے والد کو کچھ افراد یا ایجنسی نے غیر قانونی حراست میں رکھا ہے۔

عدالت نے حکم دیا کہ آئی جی اسلام آباد مبینہ طور پر اغوا کیے گئے وکیل سے متعلق 12 جون تک رپورٹ جمع کرائیں۔ ایس ایس پی آپریشن کو ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہونے کی ہدایت کریں ۔ وزارت دفاع کے ماتحت انٹیلی جنسی ایجنسیوں اور انٹیلی جنس بیورو سے بھی معلومات اکٹھی کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس حملہ کیس: خدیجہ شاہ سمیت 13 پی ٹی آئی خواتین سے تفتیش مکمل اور چالان پیش کرنے کا حکمجناح ہاؤس حملہ کیس: خدیجہ شاہ سمیت 13 پی ٹی آئی خواتین سے تفتیش مکمل اور چالان پیش کرنے کا حکملاہور : انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کو جناح ہاؤس حملہ کے مقدمے میں خدیجہ شاہ سمیت تیرہ پی ٹی آئی خواتین سےتفتیش مکمل کرکے چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاریپی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری مزید تفصیلات ⬇️ 9thMayIncident JinnahHouse PTIWorkers PTIWomen KhadijaShah JudicialReman PunjabPolice PMLNGovt
مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاریخدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاریخدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری 9thMayIncident JinnahHouse PTIWorkers PTIWomen KhadijaShah JudicialReman PunjabPolice PMLNGovt
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس کے درخواست گزار وکیل کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت منظورسنگین غداری کیس کے درخواست گزار وکیل کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت منظوراسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »

سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید - ایکسپریس اردوسوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید - ایکسپریس اردوسوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ExpressNews kpk kpkupdates swat
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 17:06:02