اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس کے درخواست گزار سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 2 ہفتے میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
خیال رہےکہ سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو ایک روز قبل ائیرپورٹ روڈ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا الزام چیئرمین پی ٹی آئی پر لگایا تھا اورکہا تھا کہ مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کیا جائےگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنگین غداری کیس کے درخواستگزار وکیل کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درجسپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو گزشتہ روز ائیرپورٹ روڈ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درجمقتول عبدالرزاق شر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کے کیس میں درخواست گزار تھے۔ تفصیلات: DailyJang PTI
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف درجکوئٹہ : سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ تحریک انصاف کے سربراہ کے خلاف درج کرلیا گیا ، ۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »