سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو گزشتہ روز ائیرپورٹ روڈ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا مزید پڑھیے:
گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا الزام چیئرمین پی ٹی آئی پر لگایا تھا اورکہا تھا کہ مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کیا جائےگا۔
دوسری جانب بلوچستان ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کیس بغیر کارروائی کے موخر ہوگیا۔امان اللہ کنرانی کے مطابق آج بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی کارروائی موخر ہوئی، درخواست پرسماعت کی آئندہ تاریخ بعد میں مقرر کی جائےگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئٹہ میں قتل ہونے والے وکیل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس میں پٹیشنر تھےکوئٹہ : بلوچستان کے دالحکومت کوئٹہ میں قتل ہونے والے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس میں پٹیشنر تھے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف درجکوئٹہ : سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ تحریک انصاف کے سربراہ کے خلاف درج کرلیا گیا ، ۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
کوئٹہ: عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس کے پٹیشنر فائرنگ سے جاں بحقایڈووکیٹ عبدالرزاق گھر سے گا ڑی میں عدالت جا رہے تھے کہ پہلے سے گھا ت لگائے افراد نے ان پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے: پولیس
مزید پڑھ »
سرگودھا پولیس کو مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار - ایکسپریس اردوملزم امجد علی کے خلاف قتل، اقدام قتل کے تحت مقدمہ درج ہے
مزید پڑھ »