کوئٹہ میں قتل ہونے والے وکیل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس میں پٹیشنر تھے

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ میں قتل ہونے والے وکیل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس میں پٹیشنر تھے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ میں قتل ہونے والے وکیل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس میں پٹیشنر تھے arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ایئرپورٹ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس میں پٹیشنر تھے۔

عبدالرزاق ایڈووکیٹ کی گاڑی پر 14 گولیاں ماری گئیں، وکیل نے آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی شروع کرنےکی استدعاکررکھی تھی۔ عبدالرزاق ایڈووکیٹ کی آئینی درخواست کی سماعت کل مقرر تھی اور سینئر وکیل امان اللہ کنرانی کیس میں پیروی کررہے ہیں۔ یاد رہے آج صبح کوئٹہ ائر پورٹ روڈ پر سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبدالرزاق شاہ گھر سے ہائی کورٹ جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظورظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظورلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔
مزید پڑھ »

9 مئی کے واقعےکے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے: وزیراعظم9 مئی کے واقعےکے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے: وزیراعظمچیئرمین پی ٹی آئی عالمی میڈیا پر دانستہ جھوٹی خبریں پھیلارہے ہیں، ہر کیس میں تمام قانونی ضابطے پورے کیے جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

میرا کیا تعلق ہےجہانگیر ترین سے؟ اسد عمر عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیعمیرا کیا تعلق ہےجہانگیر ترین سے؟ اسد عمر عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیعپی ٹی آئی رہنما اسدعمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع کردی گئی ،اسد عمراسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش ہوئے ،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرانے کیس کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:24:14