قومی سلامتی کے اداروں پر حملے کیلئے اکسانے کا الزام : شاہین صہبائی اور عادل فاروق راجہ سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان خبریں خبریں

قومی سلامتی کے اداروں پر حملے کیلئے اکسانے کا الزام : شاہین صہبائی اور عادل فاروق راجہ سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

قومی سلامتی کے اداروں پر حملے کیلئے اکسانے کا الزام : شاہین صہبائی اور عادل فاروق راجہ سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج arynewsurdu

اسلام آباد: قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم شاہین صہبائی، حیدر رضا مہدی، وجاہت سعید خان اور عادل فاروق راجہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بیرون ملک مقیم تشدد پر اکسانے والوں کیخلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرلیا گیا، شاہین صہبائی،حیدر رضا مہدی،وجاہت سعید خان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ، مقدمے میں عادل فاروق راجہ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ متن میں کہا گیا کہ ملزمان ملک کے اندر بغاوت اور انتشار پھیلا رہے تھے اور غیر ملکی ایجنسیوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سربراہ کی بہن بہنوئی کیخلاف اربوں کی زمین خریدنےپرمقدمہ درجپی ٹی آئی سربراہ کی بہن بہنوئی کیخلاف اربوں کی زمین خریدنےپرمقدمہ درجپی ٹی آئی سربراہ کی بہن، بہنوئی کیخلاف اربوں کی زمین خریدنےپرمقدمہ درج مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan Sister BrotherInLaw Corruption ZeroTolerencePolicy AntiCorruptionBureau
مزید پڑھ »

ورلڈکپ جیتنا اور ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل کھیلنا اگلا ہدف ہے، ہیڈکوچ - ایکسپریس اردوورلڈکپ جیتنا اور ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل کھیلنا اگلا ہدف ہے، ہیڈکوچ - ایکسپریس اردوشاہین سمیت تمام بالرز کے ورک لوڈ پر نظر رکھے ہوئے ہیں، گرانٹ بریڈ برن
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے امریکی جوہری راز ’باتھ روم، شاور میں رکھے ہوئے تھے‘: سابق امریکی صدر پر فرد جرم عائد - BBC News اردوٹرمپ نے امریکی جوہری راز ’باتھ روم، شاور میں رکھے ہوئے تھے‘: سابق امریکی صدر پر فرد جرم عائد - BBC News اردوٹرمپ کے خلاف عائد فرد جرم کے مطابق امریکی جوہری راز اور فوجی منصوبوں سمیت سینکڑوں خفیہ دستاویزات کو مبینہ طور پر شاور روم اور بیڈروم میں رکھا گیا۔۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 17:37:09