سپریم کورٹ کی ‘ریویو آف ججمنٹ ایکٹ’ معطل کرنے کی استدعا مسترد arynewsurdu
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اور ریو یوآف ججمنٹ کیس کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔
درخواست گزار غلام محی الدین نے دلائل میں کہا کہ عدالتی اصلاحات بل ،نظرثانی ایکٹ ایک جیسےقوانین ہیں، عدالتی اصلاحات بل پر 8رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے،مناسب ہوگا یہ مقدمہ بھی اسی لارجر بینچ کو بھجوا دیا جائے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے نظرثانی قانون کیخلاف آئی درخواستوں میں جان ہوئی توہی آگےکیس چلےگا،درخواستیں کمزورنوعیت کی ہوئیں توآئندہ لائحہ عمل طےکریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب انتخابات نظرثانی درخواست، ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ پر سماعت آج ہو گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں اور پنجاب انتخابات نظرثانی کیس کی سماعت آج ایک ساتھ ہوگی۔
مزید پڑھ »
پنجاب الیکشن کیس: وفاقی حکومت کی لارجر بنچ بنانے کی استدعا مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کیلئے وفاقی حکومت کی لارجر بنچ کی استدعا مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی، عدالت نے وفاق کی جانب سے لارجر بینچ بنانے کی درخواست مسترد کردی تھی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہارسپریم کورٹ نےجنگلات کی زمینوں پر قبضے کیخلاف کیس میں مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی
مزید پڑھ »