آزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروع

پاکستان خبریں خبریں

آزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

مزید جانیے : DunyaNews DunyaUpdates

آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ ٹو میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے، پولنگ وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

ضمنی انتخاب سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی عدالتی فیصلے میں نااہلی کے نتیجہ میں خالی ہوئی نشست پر ہورہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حلقہ میں 18 امیدوار ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں، تحریک انصاف کے کرنل ضمیر، پیپلز پارٹی کے ضیا القمر اور مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس کے مابین سخت مقابلہ متوقع ہے۔ حلقہ میں کل ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار 145 ہے، جن میں مرد ووٹوں کی تعداد 53 ہزار 107 اور خواتین کی تعداد 48 ہزار 38 ہے۔

باغ ٹو ایل اے 15 میں گزشتہ انتخاب کے دوران پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار ضیا القمر 14 ہزار 781 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر جبکہ مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس 11 ہزار 215 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے تھے۔اس حلقے میں 189 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں جن میں مردوں کے لیے 59 پولنگ سٹیشن، خواتین کے لیے 57 پولنگ سٹیشن جبکہ 73 مشترکہ پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروعآزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروعباغ: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی الیکشن آج ہو گاآزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی الیکشن آج ہو گاباغ: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 وسطی میں ضمنی الیکشن آج ہو گا، یہ نشست سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کے نااہل ہونے پر خالی ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »

کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوگیاکشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوگیامیرپور: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سپورٹس آزاد کشمیر کے زیر اہتمام کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوگیا۔
مزید پڑھ »

سابق حکومت کا شروع کیا گیا صحت سہولت پروگرام، اس سال بھی جاری رکھنے کا فیصلہسابق حکومت کا شروع کیا گیا صحت سہولت پروگرام، اس سال بھی جاری رکھنے کا فیصلہوفاقی بجٹ 24-2023 میں سابق دور حکومت میں شروع کیے گئے صحت سہولت پروگرام کے لیے بھی خطیر رقم مختص کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

پونے تین ارب سال پرانی چٹانوں میں پائے جانے والے کرکٹ کی گیند کی شکل کے پراسرار پتھر - BBC News اردوپونے تین ارب سال پرانی چٹانوں میں پائے جانے والے کرکٹ کی گیند کی شکل کے پراسرار پتھر - BBC News اردوبیسویں صدی کے دوسرے نصف میں جنوبی افریقہ کے شہر اوٹوسڈال کے قریب کان کنی کے دوران کانوں میں پراسرار اور عجیب و غریب دریافتوں کی اطلاعات ملنا شروع ہوئیں۔
مزید پڑھ »

اے این ایف نے بلوچستان سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی 5 ملزمان گرفتاراے این ایف نے بلوچستان سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی 5 ملزمان گرفتاراے این ایف نے بلوچستان سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ، 5 ملزمان گرفتار Balochistan Drugs Smuggling Smugglers Arrested ANF Pakistan anfpak dpr_gob GovtofPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 13:57:48