آزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی الیکشن آج ہو گا Azadkashmir Pakistan PDM PPP PMLN PTI
باغ کے علاقے میں ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، حلقے کے 101186 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جن میں 53108 مرد جبکہ 48038 خواتین شامل ہیں۔
ضمنی الیکشن کیلئے کل 189 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں جن میں 29 حساس جبکہ 20 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ سکیورٹی انتظامات کیلئے 2578 پولیس اہلکاروں کے علاوہ ایف سی اور رینجرز کے 600 جوان بھی تعینات کیے جائیں گے، ووٹ صرف اصل شناختی کارڈ پر پول ہوگا، سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر آج ضلع بھر میں عام تعطیل بھی ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویسٹ انڈیز اور یو اے ای کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گاشارجہ : ( ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گا۔
مزید پڑھ »
ePaper News Jun 07, 2023, لاہور, Page 1,یہ 2ماہ میں الیکشن نہیں کراسکتے، تبھی ہوں گے جب میں کرائوں گا: زرداری مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PPP AsifAliZardari Elections2023
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں برسوں سے بند ایرانی سفارت خانہ آج دوبارہ کھلے گاتہران : ( ویب ڈیسک ) سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد تہران آج سات برس بعد ریاض میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔
مزید پڑھ »
ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کل اوول میں شروع ہو گا۔ DailyJang
مزید پڑھ »