ویسٹ انڈیز اور یو اے ای کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا Sports Cricket WIvsUAE
دونوں ٹیمیں تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آج شارجہ کرکٹ سٹیدیم ، شارجہ میں مدمقابل ہوں گی۔
ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، مہمان ٹیم نے پہلے میچ میں امارات کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ خیال رہے کہ ون ڈے سیریز دونوں ٹیموں کی ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاریوں کا حصہ ہے اور سیریز کے تینوں میچز ڈے نائٹ ہیں جبکہ سیریز کے اختتام پر دونوں ٹیمیں کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے لئے زمبابوے روانہ ہوں گی۔
یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 9 جون کو شارجہ ہی میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کیخلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکابھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 7 سے 11 جون تک اوول کے میدان میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
کراچی: پانی چوروں کیخلاف کارروائی کے دوران واٹربورڈ کی ٹیم پر حملہکارروائی کے دوران پانی کے غیرقانونی کنکشن ختم کیے گئے، پانی چوروں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا: سی ای او واٹر بورڈ
مزید پڑھ »
تیل کی پیداوار میں کمی، یو اے ای اور کویت کا اہم فیصلہتیل کی پیداوار میں کمی، یو اے ای اور کویت کا اہم فیصلہ arynewsurdu
مزید پڑھ »
کراچی کی منڈی میں ملنے والی ایک کروڑ کی گائےکی خاص بات کیا ہے؟اس گائے کے 20 لاکھ اور 35 لاکھ روپے لگ چکے ہیں، کسی کے نصیب میں ہو گی تو وہ لے کر چلا جائے گا : بیوپاری
مزید پڑھ »
پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.شہر قائد میں آج بھی موسم گرم رہے گا، پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں برسیں گی، بلوچستان میں بارشوں سے مرچ اور ٹماٹر کی فصلوں کو نقصان کا خدشہ
مزید پڑھ »