اس گائے کے 20 لاکھ اور 35 لاکھ روپے لگ چکے ہیں، کسی کے نصیب میں ہو گی تو وہ لے کر چلا جائے گا : بیوپاری
ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی کراچی میں لگنے والی مویشی منڈی میں ایک خاص قسم کی گائے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔
کراچی کی مویشی منڈی میں ہر سال نایاب، خوبصورت اور بھاری بھرکم جانور لائے جاتے ہیں جنہیں دیکھنے اور خریدنے والوں کا رش لگا رہتا ہے لیکن اس مرتبہ جس جانور کو دیکھنے کے لیے لوگوں کا رش لگا ہے نہ تو وہ بہت بڑا ہے اور نہ ہی تگڑا۔ کراچی کی مویشی منڈی میں ایک چھوٹی لیکن بہت ہی بڑی قیمت والی گائے سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر اور اس کی قیمت سن کر لوگ حیران ہو رہے ہیں۔گائے کے مالک ہاشم خان کا کہنا ہے کہ میں سہراب گوٹھ سے آیا ہوں اور یہ گائے افغانستان سے لایا ہوں۔
ہاشم خان نے بتایا کہ یہ جانور نمونہ ہے اور اس کا نام بھولی ہے، اس کی قیمت 1 کروڑ روپے ہے اور میرا چیلنج ہے کہ پوری منڈی میں اس جیسا جانور نہیں ملے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی مویشی منڈی میں 1 کروڑ کی گائے سامنے آ گئیہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی کراچی میں لگنے والی مویشی منڈی میں ایک خاص قسم کی گائے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ایک دن کے بعد ہی روپے تنزلی شروع ڈالر دوبارہ 300 کی حد عبور کرگیا12:28 PM, 2 Jun, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی : گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں ہونے والی 13 روپے کی کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں جمعے کے روز ڈالر کی قیمت میں
مزید پڑھ »
اسرائیلی اور اطالوی خفیہ ایجنٹوں سے بھری کشتی کے حادثے کا معمہ جس میں زندہ بچ جانے والے غائب ہو گئے - BBC News اردواسرائیلی اور اطالوی خفیہ ایجنٹوں کی کشتی کے حادثے کا معمہ جس میں زندہ بچ جانے والے غائب ہو گئے
مزید پڑھ »
انڈیا: تین ٹرینوں کی ٹکر میں 280 افراد ہلاک، 900 سے زیادہ زخمی - BBC News اردوانڈیا کی مشرقی ریاست اوڈیشہ (اڑیسہ) کے ضلع بالاسور کے قریب جمعے کی شام ایک مہلک ٹرین حادثہ پیش آیا ہے جس میں تین ٹرینیں ایک دوسرے کے زد میں آ گئیں۔
مزید پڑھ »
شہزادہ حسین اور رجوہ آل سیف: اردن کے ولی عہد کی سعودی خاتون سے شادی، شاہی قافلہ اور تحفے میں ملی ’ہاشمی تلوار‘ - BBC News اردوشہزادہ حسین اور رجوہ کی شادی عمان کے ظہران پیلس میں ہوئی جس میں ایک ہاشمی امام نے نکاح پڑھوایا اور اسلام میں شادی شدہ زندگی کی اہمیت پر بیان دیا۔۔۔ پاکستانی وزیرخارجہ سمیت متعدد عالمی رہنماؤں نے تقریب میں شرکت کی۔
مزید پڑھ »