پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی. مزید تفصیلات ⬇️ Punjab Rain Thunderstrom

ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا، آج گرمی اور حبس کی شدت کل سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔شہر میں 9 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 70 فی صد ہے، کراچی میں دن میں درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا، دن میں ہوا 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، راجن پور، خان پور، ہارون آباد، فورٹ عباس میں...

آندھی کے ساتھ بارش برسی، مظفر گڑھ، وہاڑی، ٹبہ سلطان پور، دنیا پور، اوچ شریف، حاصل پور میں بھی بادل برسے۔بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کر جانے سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔بلوچستان کے ضلع کوہلو اور گرد و نواح میں تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی، کپاس اور مرچ ٹماٹر کی فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، ملک کے جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مئی 2023ء میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیاتمئی 2023ء میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیاتمئی 2023ء میں ملک بھر میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: rain DailyJang
مزید پڑھ »

الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ن لیگ اور پی پی کی کمیٹی بن گئی: مخدوم احمد محمودالیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ن لیگ اور پی پی کی کمیٹی بن گئی: مخدوم احمد محمودجنوبی پنجاب سے پارٹی میں واپس آنے والے پہلے بھی پیپلزپارٹی میں تھے اور جنوبی پنجاب کا ووٹر ہمیں ووٹ دینا چاہتا ہے: صدر پی پی جنوبی پنجاب
مزید پڑھ »

آصف زرداری کو وسطی پنجاب سے پی پی میں شمولیت کیلئے 30 رہنماؤں کی فہرست پیشآصف زرداری کو وسطی پنجاب سے پی پی میں شمولیت کیلئے 30 رہنماؤں کی فہرست پیشوسطی پنجاب کے 30 رہنما چند روز میں پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے: اعلامیہ
مزید پڑھ »

چودھری پرویزالہٰی کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت میں پیش کیا جائے گاچودھری پرویزالہٰی کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت میں پیش کیا جائے گا10:12 AM, 4 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: پنجاب اسمبلی جعلی بھرتی کے مقدمے میں گرفتارسابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی آج عدالت میں پیش کیا جائے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی پنجاب بھر میں ہڑتال جاریڈاکٹر پر تشدد کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی پنجاب بھر میں ہڑتال جاری12:38 PM, 2 Jun, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف پنجاب  کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں  ینگ ڈاکٹرز کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 02:06:17