مئی 2023ء میں ملک بھر میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: rain DailyJang
محکمہ موسمیات نے مئی کا موسمیاتی خلاصہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق 63 سال میں رواں سال مئی دوسرا زائد بارش کا مہینہ رہا۔
رپورٹ کے مطابق مئی میں ملک میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، ایک دن میں سب سے زیادہ 80 ملی میٹر بارش حافظ آباد میں 5 مئی کو ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مئی میں مالم جبہ میں 185 ملی میٹر بارش ہوئی، یوں اس دورانیے میں زائد بارش والا علاقہ قرار پایا۔ رپورٹ کے مطابق مئی کے دن اور رات کا عمومی اوسط درجہ حرارت 28 اعشاریہ 23 ریکارڈ ہوا جبکہ اس ماہ میں اوسط درجہ حرارت 28 اعشاریہ 94 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک میں دن کا اوسط درجہ حرارت 35 اعشاریہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مئی میں معمول سے 127 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے ڈیٹا جاری کردیا63 سال میں رواں سال مئی دوسرا زیادہ بارش کا مہینہ رہا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے جون جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ شمالی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارش ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی(24 نیوز )موسمیاتی تبدیلیاں یا کچھ اور شدید ترین گرم مہینہ قرار دیئے جانے والے جون میں جنوری کی سی ٹھنڈ محسوس ہو رہی ہے ، دوسری جانب سے محکمہ موسمیات نے
مزید پڑھ »
سندھ کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش کا امکان، کراچی میں موسم گرم رہے گاکراچی میں آئندہ تین روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم مغرب اور جنوب مغرب سے ہوائیں چلتی رہیں گی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
آئندہ بجٹ میں بچوں کے ڈبے والے دودھ سمیت روزمرہ استعمال کی اشیا پر کتنا ٹیکس لگے گا؟اسلام آباد : آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ دودھ ، ڈبوں میں بند گوشت، مچھلی اور مرغی پر سیلز ٹیکس12 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز دے دی گئی۔
مزید پڑھ »