(24 نیوز )موسمیاتی تبدیلیاں یا کچھ اور شدید ترین گرم مہینہ قرار دیئے جانے والے جون میں جنوری کی سی ٹھنڈ محسوس ہو رہی ہے ، دوسری جانب سے محکمہ موسمیات نے
تفصیلات کےمطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ علا قوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز اسلام آباد میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، سوات،کرم ،وزیرستان، کوہستان، دیر اور ڈی آئی خان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا، میدانی علاقوں میں بعد از دوپہر گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے، جن علاقوں میں بارش متوقع ہے ان میں ڈی جی خان،راجن پور،...
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا، کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے جون جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ شمالی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارش ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھ »
شوگر کے مریض کب ورزش کریں؟ حیران کن تحقیقباقاعدگی سے ورزش کرنا ہر مرض کے لیے فائدہ مند ہے اور حال ہی میں شوگر کے مریضوں کی ورزش کے حوالے سے ایک اہم تحقیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
مئی میں معمول سے 127 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے ڈیٹا جاری کردیا63 سال میں رواں سال مئی دوسرا زیادہ بارش کا مہینہ رہا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »
ملک بھر کے گیس صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافے کی منظوریآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کےلیے نرخ میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات جانیے: Gasprice DailyJang
مزید پڑھ »
ویڈیو: اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئےشادی کی تقریب میں امریکی خاتون اول جل بائیڈن، برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن سمیت دنیا بھر سے اہم شخصیات نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »