اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ogra suigas SNGPL SSGPL
اوگرا نے سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے لیے نرخ میں اضافے کی منظوری دی ہے جس کے مطابق سوئی ناردرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد اور سوئی سدرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 45 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔
سوئی ناردرن کےلیےگیس کی اوسط قیمت میں 415 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کے لیے گیس کی اوسط قیمت میں 417 روپے 23 پیسےفی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی گئی۔ سوئی ناردرن پر اوسط قیمت 1238روپے 68پیسے ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن پر گیس کی اوسط قیمت 1350روپے ایم ایم بی ٹو مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی، قانون کے تحت قیمتوں میں اضافے سے متعلق 45 دن میں حتمی فیصلہ کرنا لازم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوگرا نے صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد اضافے کی منظوری دیدیگیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا، وفاقی حکومت نے کوئی فیصلہ نہ کیا تو 45 دن بعد فیصلہ ازخود لاگو ہو جائے گا، ذرائع
مزید پڑھ »
پنجاب کابینہ نے سول سروس پنشن رولز میں ترمیم کی منظوری دیدینگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16 واں اجلاس ہوا۔کابینہ نے پنجاب سول سروس پنشن رولز میں ترمیم کی منظوری دیدی.ملازمین کو ریٹائرمنٹ
مزید پڑھ »
غیرقانونی سگریٹ کی فروخت، قومی خزانے کو اربوں کا نقصانحکومت کی جانب سے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں غیرمعمولی اضافے کے نتیجے میں سگریٹ کی قیمتوں بھی میں ہوشربا اضافہ ہوا
مزید پڑھ »
امریکا کی دیوالیہ ہونے سے بچنے کے لیے آخری کوشش - ایکسپریس اردوامریکی ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ نے بھی قرضے کی زیادہ سے زیادہ حد کو معطل کرنے کے بل کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »
پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیاکراچی: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »