پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: 21ویں صدی میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے پاکستان آخر کیا کرے؟
پریشان کر دینے والے ماضی کے باوجود پاکستان کو آسٹریلیا میں اس صدی میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟ آئیے جانتے ہیں۔سنہ 2010 کے سڈنی ٹیسٹ میں شکست پاکستانی شائقین کے دلوں میں وہ زخم ہے جو شاید کبھی نہ بھر سکےپاکستان نے پچھلی دہائی میں آسٹریلیا کے دو دورے کیے ہیں، اور دونوں میں ہی اسے وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا۔
یہ بات بتانے کے بعد ذرا ٹیسٹ کرکٹ میں سٹیو سمتھ کے اعداد و شمار پر نظر دوڑا لیتے ہیں تاکہ یہ بات بتانے کا مقصد سمجھ آ سکے۔ اس حوالے سے اظہر علی بطور کپتان کیا کرتے ہیں، یہ بھی بہت اہم ہے اور سمتھ کے خلاف جلد ہی دفاعی حکمت عملی اپنانے کی بجائے ایک مخصوص فیلڈ اور پلان اپنا کر سمتھ کے صبر کا امتحان لینے کی ضرورت ہے۔ان دونوں کی خراب فارم ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی پچھلے دو برس کی مایوس کن کارکردگی کی ایک وجہ بھی ہےعام طور پر آسٹریلیا میں پاکستانی بلے بازوں کی اوسط اچھی نہیں ہوتی، لیکن اظہر علی کی آسٹریلیا میں 81 کی اوسط ہے اور انھوں نے آسٹریلیا میں ایک ڈبل سنچری بھی بنا رکھی...
آسٹریلیا کے خلاف سنہ 2016 میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں اظہر علی اور اسد شفیق کی عمدہ کارکردگی کے باعث انھیں مستقبل میں پاکستان کی بیٹنگ کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جا رہا تھا لیکن مصباح الحق اور یونس خان کے جانے کے بعد سے اظہر کی اوسط 28 جبکہ اسد کی 37 کی اوسط رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے شروع ہوگاپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے شروع ہوگا PAKvAUS TestMatch TheRealPCB Australia Cricket
مزید پڑھ »
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے شروع ہوگاپاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21
مزید پڑھ »
بابر اعظم ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کے خطرناک ترین کھلاڑی قرار'یہی وہ کھلاڑی ہے جسے میں۔۔۔۔' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates BabarAzam RickyPonting
مزید پڑھ »
پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع، برسبین میں ٹریننگ
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ، نسیم شاہ ٹاس ہوتے ہی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیں گےفاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے کے لیے پرعزم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NaseemShah
مزید پڑھ »