بھارت کی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے جواب میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا نے 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔
بھارت کی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے جواب میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت کے 9 کھلاڑی ڈبل فگرز میں ہی نہ جا سکے۔
بھارت کے یشسوی جیسوال84اور رشبھ پنت 30 رنز بنا کر آوٹ ہوئے، کینگروز کی جانب سے کپتان پیٹ کمنز اور اسکاٹ بولینڈ نے 3،3، وکٹیں سمیٹیں جب کہ اسپنر نیتھن لوئن نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری چوتھے ٹیسٹ میچ میں حاضری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا جس کے دوران 5 روز میں میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں 3 لاکھ 50 ہزار 700 سے زیادہ شائقین میدان میں آئے۔
کرکٹ آسٹریلیا بھارت ٹیسٹ میچ سیریز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا سے 10 وکٹوں سے شرمناک شکست پر سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑےبھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے ہندوستان کو 184 رنز سے ہरा کر سیریز میں 2-1 کی delantera لے لیآسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میں ہندوستان کو 184 رنز سے شکست دیدی اور 2-1 سے سیریز میں delantera لے لی۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے میلبرن میں انڈیا کو 184 رنز سے شکست دے دیمیلبرن میں کھیلے جانے والے سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انڈیا کو 184 رنز سے شکست دے دی۔ یہ شکست آسٹریلیا کو بورڈر-گواسکر ٹرافی میں ایک کے مقابلے دو میچز کی ناقبل شکست برتری حاصل کرنے میں مدد کی۔ انڈین ٹیم کو جیت کے لیے 340 رنز کا ہدف دیا گیا تھا لیکن وہ 155 رنز پر ہی آؤٹ ہو گئی۔
مزید پڑھ »
2011 کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں میچ فکسنگ ہوئی؟ آفریدی نے قیاس آرائیوں پر جواب دیدیا2011 میں موہالی میں کھیلے گئے ورلڈکپ سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی تھی جس پر پاکستانی شائقین کرکٹ کے کافی دل ٹوٹے تھے
مزید پڑھ »
بھارت نے آسٹریلیا کے مقابلے میں برسبین میں ٹیسٹ میچ میں برتری حاصل کیبھارت کو آسٹریلیا کے خلاف تیسری ٹیسٹ میں برسبین میں برتری حاصل ہوئی ہے جس میں بارش نے آسٹریلیا کو کامیابی سے دور کر دیا۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میں انڈیا کو شکست دی، سیریز میں 2-1 سے آگےآسٹریلیا نے ملبورن میں چوتھے ٹیسٹ میں انڈیا کو 184 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 سے آگے چل گیا۔ انڈیا کو سیریز کو برابر رکھنے اور Border-Gavaskar Trophy کو برقرار رکھنے کے لیے 5 دنوں کا فائنل ٹیسٹ جیتنا ہوگا۔
مزید پڑھ »