آسٹریلیا سے 10 وکٹوں سے شرمناک شکست پر سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑے

Virat Kohli خبریں

آسٹریلیا سے 10 وکٹوں سے شرمناک شکست پر سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دی تھی

آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بدترین دس وکٹوں سے شکست کے بعد سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر ٹیم انڈیا پر برس پڑے۔

پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کو ایک، ایک سے برابر کر دیا، اتوار کو ایڈیلیڈ میں دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے جیت کے لیے مطلوبہ 19 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ کھوئے حاصل کر لیا۔'لگتا ہے بل نہیں جمع کرایا'، بھارت آسٹریلیا ٹیسٹ میں 2 بار اسٹیڈیم کی لائٹس بند ہوگئیںآسٹریلیا اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کے پوسٹر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ...

سنیل گواسکر نے کہا 'بقیہ تین میچز کو تین میچز کی سیریز کے طور پر دیکھیں، بھول جائیں کہ یہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز تھی، میں چاہوں گا کہ بھارتی ٹیم اگلے تمام دن پریکٹس سیشنز کرے'۔ انہوں نے کہا کہ 'یہ بہت اہم ہے، آپ اپنے ہوٹل کے کمروں میں بیٹھ کر وقت نہیں گزار سکتے یا جہاں کہیں بھی جارہے ہیں وہاں ایسے ہی فارغ نہیں بیٹھ سکتے کیونکہ آپ یہاں کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، اسی لیے پریکٹس بہت اہم ہے'۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ 'آپ کو پورا دن پریکٹس کرنے کی ضرورت نہیں ہے، آپ صبح یا دوپہر میں سیشن کر سکتے ہیں، جو بھی وقت آپ منتخب کری لیکن ان دنوں کو ضائع نہ کریں، اگر ٹیسٹ میچ پورے پانچ دن چلتا تو آپ ان فارغ دنوں میں ٹیسٹ میچ ہی کھیل رہے ہوتے'۔شام کو فتح کرنے کے بعد باغی ملیشیا کے سربراہ ابو محمد الجولانی کی سجدہ شکر کی مبینہ ویڈیو وائرل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ٹیم سے بدترین شکست پر سابق آسٹریلوی کھلاڑی برس پڑےپاکستان ٹیم سے بدترین شکست پر سابق آسٹریلوی کھلاڑی برس پڑےاسمتھ ، کمنز ، اسٹارک لبو شین اور ہیزل ووڈ کو تیسرے میچ میں کیوں آرام دیا گیا ؟سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے سوالات اٹھادیے
مزید پڑھ »

بھارت کو جنوبی افریقہ سے دوسرے ٹی20 میں شکستبھارت کو جنوبی افریقہ سے دوسرے ٹی20 میں شکستجنوبی افریقہ نے بھارت کے 6 وکٹوں پر 124 رنز کے جواب میں 7 وکٹوں پر ہدف حاصل کرکے سیریز1-1 سے برابر کردی
مزید پڑھ »

امریکا میں بھارتی طالبعلم اپنی ’برتھ ڈے پارٹی‘ میں غلطی سے بندوق چلنے پر ہلاکامریکا میں بھارتی طالبعلم اپنی ’برتھ ڈے پارٹی‘ میں غلطی سے بندوق چلنے پر ہلاکامریکا میں بھارتی طالبعلم اپنی ’برتھ ڈے پارٹی‘ میں غلطی سے بندوق چلنے پر ہلاک
مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو بھی پاکستان سے شکست پر مایوس، خاموش نہ رہ سکےکرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو بھی پاکستان سے شکست پر مایوس، خاموش نہ رہ سکےپاکستان سے شکست پر سابق کپتان مائیکل کلارک سمیت کئی آسٹریلوی کرکٹرز نے کرکٹ آسٹریلیا کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھ »

قومی کپتان رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 میں شکست پر مثبت پہلو تلاش کرلیاقومی کپتان رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 میں شکست پر مثبت پہلو تلاش کرلیاآسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا سے شرمناک شکست؛ روہت، کوہلی کا مستقبل خطرے میں پڑگیاآسٹریلیا سے شرمناک شکست؛ روہت، کوہلی کا مستقبل خطرے میں پڑگیامداحوں نے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر سمیت کپتان روہت شرما اور کوہلی بھی نشانے رکھ لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 22:46:24