پاکستان ٹیم سے بدترین شکست پر سابق آسٹریلوی کھلاڑی برس پڑے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان ٹیم سے بدترین شکست پر سابق آسٹریلوی کھلاڑی برس پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اسمتھ ، کمنز ، اسٹارک لبو شین اور ہیزل ووڈ کو تیسرے میچ میں کیوں آرام دیا گیا ؟سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے سوالات اٹھادیے

/فوٹوفائلآسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کو تیسرے میچ کے لیے آرام دینے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسمتھ، کمنز ، اسٹارک لبو شین اور ہیزل ووڈ کو تیسرے میچ میں کیوں آرام دیا گیا ؟

مائیکل کلارک کا کہنا تھا کہ 22 نومبر سے بھارت کے خلاف ہونے والے ٹیسٹ کے لیے ان کھلاڑیوں کو آرام دے دیا گیا، ٹیسٹ وکٹ کیپر ایلیکس کیری ڈومیسٹک ون ڈے کپ کھیل رہے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کو ہارنے کی پرواہ نہیں ہے۔حارث رؤف، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حسنین کی تباہ کن بالنگ کی بدولت سیریز کے کسی میچ میں آسٹریلوی بیٹرز کھل کر نہ کھیل سکے

سابق کپتان نے مزید کہا کہ آسٹریلیا نے پہلے دو میچز جیتے ہوتے تو آرام دینے کی سمجھ آتی ہے، جب سیریز فیصلہ کن میچ پر پہنچی ہوئی آپ نے بڑے کھلاڑیوں کو آرام کرادیا۔ دوسری جانب سابق آسٹریلوی کھلاڑی برینڈن جیولین نے کہا کہ شکست شر مناک ہے، شیڈول ایشو رہا ہے ، فیصلہ کن میچ سے قبل 5 کھلاڑیوں کو بٹھایا نہیں جاتا۔

اس کے علاوہ سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کوچ مائیک ہسی کا کہنا تھا کہ ایسا کہیں نہیں ہوتا کہ اہم میچ سے قبل 5کھلاڑیوں کو باہر بٹھا دیں، تینو ں میچز میں آسٹریلوی بیٹنگ ایکسپوز ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت اے کرکٹ ٹیم پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیابھارت اے کرکٹ ٹیم پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیامیچ میں آسٹریلیا اے نے بھارتی اے کرکٹ ٹیم کو7 وکٹوں سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »

'جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی''جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی'بھارتی ٹیم کو اگلے برس فروری میں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان آنا ہے
مزید پڑھ »

'فلیٹ وکٹیں نہ ملنے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بےنقاب ہوگئی''فلیٹ وکٹیں نہ ملنے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بےنقاب ہوگئی'پاکستان کے ہاتھوں شکست؛ سابق کرکٹر نے انگلش کپتان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف شکست! رمیز فائٹ بیک پر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےآسٹریلیا کیخلاف شکست! رمیز فائٹ بیک پر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےکینگروز کیخلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامآسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامپاکستان نے آسٹریلیا کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی آئی سی سی نے پاکستان کو گرین سگنل دیدیاپاکستان نے اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:38:44