کینگروز کیخلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا
آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں شکست کے باوجود بھی سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور کمنٹیٹر رمیز راجا بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی جانب سے رضوان نے سب سے زیادہ 71 گیندوں پر 44 رنز بنائے جب کہ نسیم شاہ نے 39 گیندوں پر 40 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف 46.4 اوورز میں صرف 203 رنز بناسکی اور پویلین لوٹ گئی تھی۔ آسٹریلیا نے صرف 34 اوورز میں 8 وکٹوں پر 207 رنز بناکر میچ اپنے نام کیا، اس میچ میں حارث رؤف نے 3، شاہین شاہ آفریدی نے 2 جبکہ نسیم شاہ اور محمد حسنین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تھی۔تاہم میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے آسٹریلیا کیخلاف زبردست فائٹ بیک پر سابق کرکٹر رمیز راجا نے رضوان الیون کو سراہا، انکا کہنا تھا کہ پاکستانی بالرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن مجھے لگتا ہے کہ کہیں نہ کہیں حارث رؤف کو اپنی لائن لینتھ پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے آسٹریلیا کیخلاف جارحانہ بالنگ کی لیکن ایکسٹراز کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرارٹیسٹ ٹیم کے کپتان بھی بابر کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
مزید پڑھ »
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپشن روکنےکیلئے تعینات ایف آئی اے افسران انہی سے مل گئےمؤثر نگرانی کے لیے ڈسکوز میں ایف آئی اے افسران تعینات کیے گئے تھے، ابھی تک ایف آئی اے افسران کو ڈسکوز میں لگانےکے مطلوبہ فوائد نہ مل سکے، ذرائع
مزید پڑھ »
مکی آرتھر پاکستانی کھلاڑیوں کی حد سے زیادہ تشہیر سے ناخوش، شکست پر خاموش نہ رہ سکےمیڈیا یا کھلاڑیوں کے ایجنٹس کی جانب سے بے جا تشہیر کھلاڑیوں کے ذہن میں ایک غیر حقیقی تصور پیدا کرتی ہے: سابق کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم
مزید پڑھ »
لاہور کتاب میلے میں ’35 کتابیں جبکہ 1200 شوارمے اور 800 بریانی فروخت‘ ہونے کے دعوے کی حقیقت کیا؟اس وائرل تصویر اور بیان کو نہ صرف سوشل میڈیا پر مختلف صارفین کی جانب سے شیئر کیا گیا بلکہ کچھ سیاستدانوں نے بھی اس پر تبصرے کیے۔
مزید پڑھ »
7 دوستوں نے میٹل ڈیٹیکٹرز سے برطانیہ کا سب سے قیمتی خزانہ دریافت کرلیاانہوں نے مجموعی طور پر 2584 چاندی کے سکے دریافت کیے جو 11 ویں صدی سے تعلق رکھتے تھے۔
مزید پڑھ »
سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑےبابا صدیقی کی یاد میں سلمان خان کی نم آنکھیں مداحوں سے پوشیدہ نہ رہ سکیں
مزید پڑھ »