میچ میں آسٹریلیا اے نے بھارتی اے کرکٹ ٹیم کو7 وکٹوں سے شکست دی تھی
آسٹریلوی شہر میکے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا اے نے بھارتی اے کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
آسٹریلوی میڈیا کا بتانا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیاکی اے کی ٹیموں کے درمیان میچ کے آخری روز بال تبدیل کیا گیا تھا ، میچ کے آخری دن آسٹریلیا اےکو جیت کے لیے 86 رنز درکار تھے لیکن اس روز بال ٹیمپرنگ کے الزام پر بال تبدیل کر دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ سےکنارہ کشی پر غور شروع کردیاذرائع کا کہنا ہےکہ نوجوان فاسٹ بولر وائٹ بال کرکٹ پر فوکس رکھنا چاہتے ہیں
مزید پڑھ »
عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروتکے پی میں وزرا پر کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں، ہمارے لوگ حکومت پر ناقص کارکردگی کا الزام لگا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
بھارت میں بنگلادیشی کھلاڑی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کیوں نہ جاسکے؟بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی گوالیار میں کھیلا گیا جس میں بھارت نے 7 وکٹوں سے بنگلادیش ٹیم کو شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت سے محرومبھارت نے پاکستان ٹیم کے بغیر ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا، پاکستان کا شدید احتجاج
مزید پڑھ »
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلانقومی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرےگی اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
موبائل پر مگن شہری ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیاشہری اتنا مگن تھا کہ وہ آخری لمحے تک قریب آنے والی ٹرین کو دیکھنے میں ناکام رہا
مزید پڑھ »