بھارت نے پاکستان ٹیم کے بغیر ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا، پاکستان کا شدید احتجاج
۔ فوٹو فائل
بھارت کی جانب سے تاحال پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم کو ویزے جاری نہیں کیے گئے جس کے باعث قومی ٹیم ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہو گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایف ایف کی ساف چیمپئن شپ کیلئے این او سی کی دوبارہ درخواست جمع کرانے سے اظہار معذوریپاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کو اس ماہ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت کرنا ہے
مزید پڑھ »
ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیےمنگولیا میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے 40 کھلاڑی شریک ہیں
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا :کپتان فاطمہ ثناآئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔
مزید پڑھ »
اسپورٹس بورڈ نے ساف ویمن چیمپئن شپ کیلئے ویمن فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار کردیاساف ویمن چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں منعقد ہونی ہے۔
مزید پڑھ »
ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ، ناقص کارکردگی پر ایتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان سے وضاحت طلبپی ایس بی نے بھارت میں ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی سلیکشن، تیاری اور ناقص کارکردگی پر پر سوالات اٹھادیے
مزید پڑھ »
پی ایف ایف نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیاچیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی، پاکستان اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ سے کرے گا
مزید پڑھ »