ذرائع کا کہنا ہےکہ نوجوان فاسٹ بولر وائٹ بال کرکٹ پر فوکس رکھنا چاہتے ہیں
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی موجودہ صورتحال پر مایوس ہیں اور انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ سےکنارہ کشی پر غور شروع کردیا ہے۔بابر اعظم سمیت 4 ٹاپ کھلاڑیوں کو کیوں ڈراپ کیا؟ پی سی بی نے وضاحت کردی
خیال رہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں بابر اعظم، فاسٹ بولر نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو ڈراپ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی اور نسیم شاہ نے فٹنس مسائل کی وجہ سے ٹیم انتظامیہ کو عدم دستیابی سے آگاہ کیا، آج صبح تک دونوں فاسٹ بولر ٹیم کا حصہ تھے۔
ترجمان کے مطابق بابر اعظم اپنی نسل کے بہترین بلے باز ہیں اور پی سی بی چاہتا ہے کہ ایک ذہنی طور پر تروتازہ بابر مستقبل میں پاکستان کی نمائندگی کرے۔پی سی بی کو اپنے ٹیسٹ پلیئرز کی اگلی نسل کو تیار کرنے پر بھی توجہ مرکوز کرنی ہوگی اور یہ سیریز نوجوانوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا موقع ہے: پی سی بیانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سرفراز احمد کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت بنگلادیش ٹیسٹ : اسٹیڈیم میں بندروں سے بچنےکیلئے لنگور سکیورٹی پر تعیناتجمعہ کو شروع ہونے والے کان پور ٹیسٹ کا پہلا دن ختم ہوگیا ہے، بنگلادیش نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنائے ہیں
مزید پڑھ »
دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہربابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے لبنان پر زمینی حملہ شروع کردیااسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے دیہاتوں میں محدود پیمانے پر ٹارگٹڈ کارروائیاں کرےگی۔ لبنانی فوج اسرائیلی سرحد سے 5 کلو میٹر پیچھے چلی گئی ہے۔ حزب اللہ کے عبوری سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل لبنان میں زمینی کارروائی کرتا ہے تو ہم اس کے لیے تیار ہیں۔
مزید پڑھ »
ریکھا نے ہریتھک روشن کو تھپڑ کیوں مارا؟’’سین شروع ہوتے ہی ریکھا جی نے میرے گال پر زور کا تھپڑ مارا‘‘ : ہریتھک روشن
مزید پڑھ »
دوسرے ملتان ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت، سینیئر بیٹر یابولر کو آرام دینے کی تجویز پر غوردوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم آج فائنل ہوگی تاہم اسکواڈ کا اعلان چیئرمین کی منظوری سے کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
ندیم بیگ نے مہوش اور ہانیہ کو کن سیاسی شخصیات کی بائیوپِک کیلئے چُنا؟فلمساز کے انتخاب نے مداحوں کو سوچنے پر مجبور کردیا
مزید پڑھ »