بھارت بنگلادیش ٹیسٹ : اسٹیڈیم میں بندروں سے بچنےکیلئے لنگور سکیورٹی پر تعینات

Monkey خبریں

بھارت بنگلادیش ٹیسٹ : اسٹیڈیم میں بندروں سے بچنےکیلئے لنگور سکیورٹی پر تعینات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

جمعہ کو شروع ہونے والے کان پور ٹیسٹ کا پہلا دن ختم ہوگیا ہے، بنگلادیش نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنائے ہیں

بھارت اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کان پور میں جاری سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے لنگوروں کو سکیورٹی کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔

شاید یہ آپ نے یہ پہلی بار سنا ہوگا کہ کرکٹ میچ کے دوران لنگوروں کو تعینات کیا گیا ہو، پر اس کی ایک منفرد وجہ ہے۔ دراصل اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن نے کان پور میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران بندروں کو اسٹیڈیم میں گھسنے سے روکنے کے لیے لنگوروں کی خدمات حاصل کی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بندر کرکٹ میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں پہنچنے والے شائقین سے کھانے پینے اور موبائل فون جیسی دیگر اشیاء چھین لیتے ہیں جس کی وجہ سے شائقین کو پریشانی ہوتی ہے۔انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بندر لنگوروں سے ڈرتے ہیں اس لیے حکام نے تربیت یافتہ لنگوروں کو اسٹیڈیم کے باہر سکیورٹی کے لیے تعینات کیا ہے تاکہ اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے آئے شائقین کو بندروں کی جانب سے کوئی پریشانی نہ ہو۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیڈیم میں سکیورٹی اہلکار بھی موجود ہوں گے، صرف...

واضح رہے کہ ، میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 سے بھی باہر ہوگئےبابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 سے بھی باہر ہوگئےبابر اعظم نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مجموعی طور پر 64 رنز بنائے جبکہ دسمبر 2022 سے کوئی نصف سنچری نہیں بنائی
مزید پڑھ »

پاکستان نے سیریز میں بہت غلطیاں کیں: کپتان شان مسعود کا اعترافپاکستان نے سیریز میں بہت غلطیاں کیں: کپتان شان مسعود کا اعترافبنگلادیش نے ہم سے زیادہ ڈسپلن سے کرکٹ کھیلی، شکست پر بہت مایوسی ہوئی ہے: کپتان ٹیسٹ ٹیم
مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکانپاک انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکانبنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے والی ٹیم میں 3، 4 تبدیلیاں متوقع
مزید پڑھ »

چنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیچنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیتین میچز کی سیریز میں بھارت کو بنگلادیش کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل
مزید پڑھ »

اسکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی، سارہ خاناسکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی، سارہ خاناداکارہ کے ڈرامے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش میں بھی بہت مقبول ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ سیریز؛ نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان ہوگیاپاک انگلینڈ سیریز؛ نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان ہوگیادوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے بجائے اب ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:11:48