موبائل پر مگن شہری ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

موبائل پر مگن شہری ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

شہری اتنا مگن تھا کہ وہ آخری لمحے تک قریب آنے والی ٹرین کو دیکھنے میں ناکام رہا

موبائل پر مگن شہری ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیااس دور میں جہاں موبائل فون ہمارے ذہنوں پر حاوی ہوچکے ہیں، وہیں ان آلات کے پرانہماک استعمال کے خطرات کو بھی بڑھاوا ملا ہے۔

ایسے ہی لاتعداد انتباہات اور المناک حادثات کے باوجود بہت سے مسافر اب بھی ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرتے ہوئے اپنے موبائل پر مشغول ہوتے ہیں جس سے ممکنہ طور پر جان لیوا حالات پیدا ہوتے ہیں۔آن لائن گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ایک شہری کو دکھایا گیا ہے جو آنے والی ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا جب کہ وہ اپنے فون میں بری طرح مگن تھا۔

شہری اتنا مگن تھا کہ وہ آخری ممکنہ لمحے تک قریب آنے والی ٹرین کو محسوس کرنے میں ناکام رہا۔ یہ واقعہ ریلوے کے مصروف علاقوں میں چوکنا رہنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے کہ وہ ڈیجیٹل آلات پر توجھہ مرکوز کرنے کے بجائے پر اپنی حفاظت کو ترجیح دیں۔چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری، اجلاس آج طلبماہرہ خان فلم رئیس کا حصہ کیسے بنیں، ڈائریکٹر نے راز سے پردہ اٹھا دیا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ودیا بالن کی گاڑی کو حادثہ، اداکارہ بال بال بچ گئیںودیا بالن کی گاڑی کو حادثہ، اداکارہ بال بال بچ گئیںحادثہ باندرہ کے قریب پیش آیا، جہاں دوسری گاڑی نے پیچھے سے ودیا کی گاڑی کو ٹکر مار دی
مزید پڑھ »

چیمپئینز کپ؛ مینٹور ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہچیمپئینز کپ؛ مینٹور ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہسابق کپتان پر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئے
مزید پڑھ »

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمیسوات میں سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمیمالم جبہ روڈ پر بم حملے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »

ترک شہری نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر بال باسکٹ میں ڈالنے کا تیسرا عالمی ریکارڈ قائم کرلیاترک شہری نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر بال باسکٹ میں ڈالنے کا تیسرا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا42 سالہ عثمان گُرچو نے 65 فٹ 7 انچ کی دوری سے ہُک شاٹ لگا کر بال باسکٹ میں ڈال دیا: گنیز ورلڈ ریکارڈ
مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ سےکنارہ کشی پر غور شروع کردیاشاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ سےکنارہ کشی پر غور شروع کردیاذرائع کا کہنا ہےکہ نوجوان فاسٹ بولر وائٹ بال کرکٹ پر فوکس رکھنا چاہتے ہیں
مزید پڑھ »

ویڈیو: خاتون کے اوپر پانی کی ٹنکی آگری، پھر کیا ہوا؟ویڈیو: خاتون کے اوپر پانی کی ٹنکی آگری، پھر کیا ہوا؟ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خاتون گھر کی جانب لوٹ رہی ہوتی ہیں کہ کسی گھر کی چھت سے ان پر پلاسٹک کی ٹینکی آگرتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 09:42:24