حادثہ باندرہ کے قریب پیش آیا، جہاں دوسری گاڑی نے پیچھے سے ودیا کی گاڑی کو ٹکر مار دی
سیالکوٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحققرارداد مقاصد کے 75 سال مکمل ہونے پر کراچی میں ڈائمنڈ جوبلی تقریبڈاکٹر ذاکر نائک کی مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقاتملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم تین روزہ دورے پرکل پاکستان پہنچیں گےامریکا؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا برہنہ مجسمہ پُراسرار طور پر غائب ہوگیامالی سال 24-2023 کے دوران معاشی شرح نمو 2.
بھارتی میڈیا کے مطابق، ودیا اپنی نئی فلم ’تمہاری سلو‘ کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کے لیے جا رہی تھیں جب ان کی گاڑی کا ایک اور گاڑی سے تصادم ہو گیا۔خوش قسمتی سے ودیا اس حادثے میں محفوظ رہیں اور انہیں کسی قسم کی چوٹ نہیں آئی۔ تاہم ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔ودیا بالن کی اگلی فلم ’تمہاری سلو‘ یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی، جسے بھوشن کمار اور دیگر پروڈیوسرز نے بنایا ہے جبکہ ہدایت کاری سوریش تروینی نے کی ہے۔لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کیلیے تھا، چیف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشافاداکارہ حرا خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کاسٹنگ فراڈ سے بال بال بچ جانے سے متعلق واقعے کا بتایا
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلیاداکارہ اپنے سابق شوہر ارباز خان کے ہمراہ اپنے والد کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں
مزید پڑھ »
21 سال میں پہلی بار رونالڈو اور میسی 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ کی دوڑ سے باہربیلن ڈی اور ایوارڈ فرانس فٹ بال کی جانب سے سال کے بہترین فٹبالر کو دیا جاتا ہے جبکہ اس میں دنیا بھر سے 180 صحافی فاتح کیلئے ووٹ کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
نوجوان کرکٹر ہریرہ کی ہر فارمیٹ میں کامیاب بیٹر بننے کی خواہشریڈ بال کرکٹ میں زیادہ کھیل چکاہوں اور اس کا اچھا تجربہ ہے لیکن وائٹ بال میں ابھی زیادہ موقع نہیں ملا ، نوجوان بیٹر ہریرہ
مزید پڑھ »
ریڈ، وائٹ بال کپتانوں کی تبدیلی کی باز گشت تیز ہوگئیڈومیسٹک ٹیموں کی کپتانی شان، بابراعظم کو نہ دینا قیاس آرائیوں کی بڑی وجہ ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »
ثنا خان کی مفتی انس سے محبت کا دلچسپ قصہ، مولانا طارق جمیل کا پیغام بازی پلٹ گیااداکارہ نے 2020 میں بالی وڈ کو چھوڑا اور 2021 میں مفتی انس سے شادی کی
مزید پڑھ »