پاکستان سے شکست پر سابق کپتان مائیکل کلارک سمیت کئی آسٹریلوی کرکٹرز نے کرکٹ آسٹریلیا کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا
/فوٹوفائلپاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دی تھی، پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے 141 رنز کا ہدف 27ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور میچ میں 8 وکٹوں سے فتح کے ساتھ سیریز بھی 1-2 سے اپنے نام کرلی تھی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کیخلاف شکست پر ردعمل دیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا نک ہوکلے کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز کا نتیجہ بہت مایوس کن ہے، ٹیلنٹ کو انٹرنیشنل کرکٹ کا تجربہ دینے کا یہ ایک بہت اچھا موقع ہے۔ نک ہوکلے کا کہنا ہے کہ ماضی میں نئے کھلاڑیوں کو موقع نہ دینے کی وجہ سے تنقید کی جاتی رہی ہے، پلان یہی بنایا گیا تھا کہ تمام فارمیٹ کھیلنے والے کھلاڑی بورڈر گواسکر ٹرافی میں اچھی کنڈیشن میں ہوں۔
یاد رہے کہ ، سابق کرکٹرز نے پاکستان کے خلاف فیصلہ کن میچ میں 5 سینئرکرکٹرز کو آرام دینے پر کڑی تنقید کی تھی۔اسمتھ ، کمنز ، اسٹارک لبو شین اور ہیزل ووڈ کو تیسرے میچ میں کیوں آرام دیا گیا ؟سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے سوالات اٹھادیےحارث رؤف، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حسنین کی تباہ کن بالنگ کی بدولت سیریز کے کسی میچ میں آسٹریلوی بیٹرز کھل کر نہ کھیل سکے
بھارت کی کھیل میں پھرسیاست، ویزے جاری نہ ہونے سے پاکستان ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے ٹائٹل کے دفاع سے محروم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرارٹیسٹ ٹیم کے کپتان بھی بابر کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے انکار پر پاکستان کبھی انڈیا سے میچ نہیں کھیلے گا، حکومت کا سخت مؤقفآئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کے نہ آنے کے فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ کردیا، ذرائع
مزید پڑھ »
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے! پاکستان کی 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابیپاکستان ہوم گراؤنڈ پر 4 سال کے دوران 11 ٹیسٹ میں سے کوئی نہ جیت سکا
مزید پڑھ »
2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »
افغانستان کے اہم کھلاڑی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلانکئی مہینے قبل محمد نبی نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بات چیت کی تھی: چیف ایگزیکٹو افغان کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »
پہلا ون ڈے: پاکستانی بولرز اِن ایکشن، آسٹریلیا کے 139 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹپاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر مدمقابل ہیں، جہاں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »