کئی مہینے قبل محمد نبی نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بات چیت کی تھی: چیف ایگزیکٹو افغان کرکٹ بورڈ
/ فائل فوٹوافغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے بتایاکہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے اور اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے انہوں نے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا ہے۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائد
چیف ایگزیکٹو کے مطابق کئی مہینے قبل محمد نبی نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بات چیت کی تھی جس میں انہوں نے آگاہ کیا تھا کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہیں گے۔ افغان کرکٹ بورڈ چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ ہم محمد نبی کے فیصلے کو خوش آمدید کہیں گے، میں سمجھتا ہوں کہ وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنا کیرئیر جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
واضح رہے کہ محمد نبی نے 2009 میں افغانستان کے لیے ڈیبیو کیا تھا، 39 سالہ کرکٹر نے 2019 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل پر کوئی بات نہیں ہوگی: بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبر پر محسن نقوی کا ردعملچیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل پر کوئی بات نہیں ہوگی: بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبر پر محسن نقوی کا ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا کیخلاف شکست! رمیز فائٹ بیک پر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےکینگروز کیخلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا
مزید پڑھ »
محمد رضوان: پاکستانی ٹیم میں وائٹ بال کے نئے کپتان، بابر اعظم کی آرام کے بعد واپسیپاکستان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے محمد رضوان کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پہلا ون ڈے؛ آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئےبھارت میں گزشتہ سال ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کا یہ پہلا ون ڈے میچ ہے۔
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل پاکستان نے پچ کے پاس پنکھے کیوں لگا دیے؟پاکستان کے لیے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ میچ جیتنا کتنا اہم ہے، اس کا اندازہ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے بعض مناظر سے عیاں ہے۔
مزید پڑھ »
ٹینس کے اسٹار کھلاڑی رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیانڈال آئندہ ماہ نومبر میں ڈیوس کپ کے بعد انٹرنیشنل ٹینس کو الوادع کہہ دیں گے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلانمچل مارش اور ٹریوس ہیڈ کو عدم دستیابی کی وجہ سے شامل نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »