آسٹریلیا سے شرمناک شکست؛ روہت، کوہلی کا مستقبل خطرے میں پڑگیا

پاکستان خبریں خبریں

آسٹریلیا سے شرمناک شکست؛ روہت، کوہلی کا مستقبل خطرے میں پڑگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مداحوں نے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر سمیت کپتان روہت شرما اور کوہلی بھی نشانے رکھ لیا

آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کے بعد کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کا کیرئیر ختم ہوتا دکھائی دینے لگا۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے تاہم اس میچ میں روہت شرما اور ویرات کوہلی اپنے بلےبازی سے رنز اسکور کرنے میں بری طرح ناکام رہے۔ بھارت کی شرمناک شکست کے بعد بھارتی شائقین روہت شرما اور گوتم گمبھیر پر برہم ہو گئے اور اس شکست کا ذمہ دار کوچ-کپتان جوڑی کو ٹھہرایا۔

شائقین نے بی سی سی آئی کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ آسٹریلیا کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کی ذمہ داری کون لے گا؟۔ادھر مداحوں نے سینئیر کرکٹرز روہت شرما اور ویرات کوہلی پر شدید تنقید کی ہے جبکہ انہیں ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ بھی زور پکڑ رہا ہے۔خیال رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارتی بیٹرز آسٹریلوی بالرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی تھی، پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم 180 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی بعدازاں آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں ٹریوس ہیڈ کی سینچری کی بدولت 337 رنز بنائے اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری ٹیم میں کمزوریاں ہیں، جب جیتتے ہیں تب بھی اپنی غلطیوں کو دیکھتے ہیں: رضوانہماری ٹیم میں کمزوریاں ہیں، جب جیتتے ہیں تب بھی اپنی غلطیوں کو دیکھتے ہیں: رضوانپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی۔
مزید پڑھ »

جتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈاجتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈامیری ان سے ملاقات دو حصوں میں ہے وہاں میں نے عمران خان کی بیگم اور حواریوں سے ان کی جان کو خطرے کا بھی مسئلہ رکھا
مزید پڑھ »

قومی ٹیم میں حارث رؤف کو کس انوکھے نام سے پکارا جاتا ہے؟قومی ٹیم میں حارث رؤف کو کس انوکھے نام سے پکارا جاتا ہے؟گزشتہ روز پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کی۔
مزید پڑھ »

مجھے میڈیم پیسر کیوں بولا؟ بمراہ رپورٹر کے سوال پر برا مان گئےمجھے میڈیم پیسر کیوں بولا؟ بمراہ رپورٹر کے سوال پر برا مان گئےآسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں کپتان روہت شرما کی غیر موجودگی میں فاسٹ بولر جسپریت بمراہ بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دیبھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دیگزشتہ دنوں سنجو سیمسن کے والد نے کوہلی، دھونی اور روہت شرما پر بیٹے کے کیرئیر کے 10 سال برباد کرنے کا الزام عائد کیا تھا
مزید پڑھ »

قومی کپتان رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 میں شکست پر مثبت پہلو تلاش کرلیاقومی کپتان رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 میں شکست پر مثبت پہلو تلاش کرلیاآسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:19:57