ہماری ٹیم میں کمزوریاں ہیں، جب جیتتے ہیں تب بھی اپنی غلطیوں کو دیکھتے ہیں: رضوان

Muhammad Rizwan خبریں

ہماری ٹیم میں کمزوریاں ہیں، جب جیتتے ہیں تب بھی اپنی غلطیوں کو دیکھتے ہیں: رضوان
Pcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد کہنا ہے کہ میکسویل کی بیٹنگ نے میچ میں فرق ڈالا، بارش ہمارے کنٹرول میں نہیں، ہم نے پوری جان لڑائی۔

آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 7 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز ہی بنا سکی۔ قومی ٹیم کے کپتان کاکہنا تھا کہ بولرز نے پوری جان لڑا ئی ہے، ہماری ٹیم میں کمزوریاں ہیں، جب جیتتے بھی ہیں تب بھی اپنی غلطیوں کو دیکھتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا صوبے قومی ایئرلائن چلا سکتے ہیں؟کیا صوبے قومی ایئرلائن چلا سکتے ہیں؟صوبے ایئر لائنز چلانا چاہتے ہیں اور بینکوں کو چلانے میں اپنی کوششیں لگا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کوئی ناامید نہ ہو، دعائیں رد نہیں ہوتیں، مولانا ابراہیم دیولاکوئی ناامید نہ ہو، دعائیں رد نہیں ہوتیں، مولانا ابراہیم دیولاپیارے نبی کریم ؐدعوت میں بھی نبی ہیں اور دعا میں بھی نبی ہیں
مزید پڑھ »

مودی: عالمی امن کیلئے خطرہمودی: عالمی امن کیلئے خطرہبھارتی وزیراعظم نریندر مودی جب سے برسر اقتدار آئے ہیں تب سے پورے خطے کا امن...
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 77 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 77 فلسطینی شہیداسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور 17 کم عمر بچے بھی شامل ہیں جب کہ متعدد افراد عمارت کے ملبے تلے دبے ہیں
مزید پڑھ »

ہیروئن اسمگلنگ پر سری لنکا میں 10 ایرانیوں کو عمرقید؛ 2 پاکستانی بھی گرفتارہیروئن اسمگلنگ پر سری لنکا میں 10 ایرانیوں کو عمرقید؛ 2 پاکستانی بھی گرفتارہیروئن اسمگلنگ پر سری لنکا میں 10 ایرانیوں کو عمرقید؛ 2 پاکستانی بھی گرفتار ہیں
مزید پڑھ »

دنیا کا قدیم ترین آباد شہر کونسا ہے؟دنیا کا قدیم ترین آباد شہر کونسا ہے؟کچھ قدیم شہر ایسے ہیں جو اب بھی اپنی جگہ پر کھڑے ہیں اور وہاں ہزاروں برسوں سے انسان مقیم ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:36:01