غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 77 فلسطینی شہید

Gaza خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 77 فلسطینی شہید
HamasHizbullahIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور 17 کم عمر بچے بھی شامل ہیں جب کہ متعدد افراد عمارت کے ملبے تلے دبے ہیں

/ فائل فوٹو

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح ایک بار پھر بیت الہیہ شہر میں قائم رہائشی عمارتوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اب تک 77 فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Hizbullah Israel Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے مجسد اور اسکول پر بمباری میں 90 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہیداسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہیدحملے میں زخمی ہونے والے 80 سے زائد افراد میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، انتظامیہ
مزید پڑھ »

شمالی غزہ میں نسل کشی: اسرائیلی فوج نے 17 دنوں سے جاری محاصرے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کردیاشمالی غزہ میں نسل کشی: اسرائیلی فوج نے 17 دنوں سے جاری محاصرے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کردیاشمالی غزہ سے بے گھر ہونے والی فلسطینی خواتین کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج چیک پوائنٹس پر درجنوں مردوں کو علیحدہ کر کے گرفتار کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فوج کی مسجد اور اسکول پر بمباری، 24 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج کی مسجد اور اسکول پر بمباری، 24 فلسطینی شہیدگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے اسرائیلی حملوں میں کل 50 افراد شہید ہوئے، عرب میڈیا
مزید پڑھ »

جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیجنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

اسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہیداسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہیدشمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی اسرائیلی فوج سے شدید جھڑپیں ہوئیں جس سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:06:44